نواز الدین صدیقی کی خواجہ سرا کے روپ میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے اسٹار اداکار نواز الدین صدیقی کی ویب سیریز ’ہڈی‘ کے سیٹ سے خواجہ سرا کے روپ میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔سیریز کے سیٹ سے دو تصاویر کو نواز الدین صدیقی اور ذی اسٹوڈیو نے مشترکہ طور پر شیئر کیا ہے جس میں نواز الدین صدیقی ساڑھی میں… Continue 23reading نواز الدین صدیقی کی خواجہ سرا کے روپ میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل