ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

جِم میں فنکاروں کی اموات کیوں ہورہی ہیں؟ سنیل شیٹی نے وجہ بتا دی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ سابق سُپر ہیرو سنیل شیٹی نےجم میں ورزش کے دوران فنکاروں کے اموات سے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا ۔ بھارتی اداکار نے کہا ہے کہ بالی ووڈ میں متعدد فنکار وں کی اموات کی وجہ ورزش نہیں بلکہ مسئلہ

اُن سپلیمنٹس ہے جو اکثر فنکار استعمال کرتے ہیں ۔ سنیل شیٹی نےکہا ہے کہ جو فنکار سپلیمنٹس اورا سٹیرائڈز کا بے دریغ استعمال کرتے ہیں ، یہ ہارٹ فیل ہے نہ کہ ہارٹ اٹیک ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ صحیح کھانا اور سونا یہ تمام چیزیں صحت کیلئے بہترین ہے ،صحیح کھانے سے میرا مطلب پرہیز کرنا نہیں بلکہ صحیح کھانے سے میرا مطلب ہے غذائیت، غذائیت کا صحیح ہونا ضروری ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سنیل شیٹی نے سوال اُٹھایا کہ کیا جم مناسب احتیاطی تدابیر اختیار کر رہے ہیں؟ کیا وہ اپنے گاہکوں کو سخت مشقوں اور مشینوں پر لگانے سے پہلے کوئی چیک اور بیلنس کرتے ہیں۔ خیال رہے کہ انڈسٹری کی مشہور شخصیات جیسےسدھارتھ شکلا، راجو شریواستو، سدھانت سوریاونشی سمیت سلمان خان کے 50 سالہ باڈی ڈبل ساگر پانڈے کی جم ورزش کے دوران ہارٹ اٹیک سے موت ہوئی تھی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…