جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

برطانوی وزیراعظم کا یوکرین کیلئے جدید ایئر ڈیفنس سسٹم کا اعلان

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

برطانوی وزیراعظم کا یوکرین کیلئے جدید ایئر ڈیفنس سسٹم کا اعلان

لندن(این این آئی)برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے یوکرین کے لیے نئے امدادی پیکیج کا اعلان کردیا، برطانیہ یوکرین کو 50 ملین پانڈ کا ایئر ڈیفنس پیکیج دے گا۔وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے کے بعد رشی سونک یوکرین کے پہلے دورے پر ہیں۔کیف میں اعلان کرتے ہوئے رشی سونک نے کہا کہ روس کے ایرانی ڈرونز… Continue 23reading برطانوی وزیراعظم کا یوکرین کیلئے جدید ایئر ڈیفنس سسٹم کا اعلان

گاڑی اور موٹرسائیکل افراد کیلئے شکنجہ تیار کر لیا ، سخت کاروائی کا فیصلہ

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

گاڑی اور موٹرسائیکل افراد کیلئے شکنجہ تیار کر لیا ، سخت کاروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ٹریفک پولیس نے لین وائلیشن کرنیوالی ہیوی گاڑیوں،بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کیخلاف قانونی کارروائی مزید سخت اور موثر بنانے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے زونل ڈی ایس پیز کو خصوصی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹریفک کی روانی کو متاثر کرنیوالے عناصرسے سختی سے… Continue 23reading گاڑی اور موٹرسائیکل افراد کیلئے شکنجہ تیار کر لیا ، سخت کاروائی کا فیصلہ

وائٹ ہاوس میں امریکی صدر بائیڈن کی پوتی کی شادی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

وائٹ ہاوس میں امریکی صدر بائیڈن کی پوتی کی شادی

واشنگٹن (این این آئی)وائٹ ہاوس میں امریکی صدر بائیڈن کی پوتی کی شادی کی تقریب کا انعقاد ہوا۔بائیڈن کی 28 سالہ پوتی Naomi نے 25 برس کے وکیل Peter Neal سے شادی کرلی۔نجی تقریب میں ڈھائی سو کے قریب مہمانوں نے شرکت کی۔ تقریب میں پریس کو دور ر کھا گیا۔28 سالہ نیومی بائیڈن صدر… Continue 23reading وائٹ ہاوس میں امریکی صدر بائیڈن کی پوتی کی شادی

عمر اکمل نے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے درخواست کردی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمر اکمل نے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے درخواست کردی

لاہو ر(این این آئی ) قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل نے سابق کرکٹر اور چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے ملاقات کی درخواست کردی۔نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں عمر اکمل نے انکشاف کیا کہ وہ کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں لیکن ٹیم انتظامیہ انہیں بغیر کسی وجہ کے… Continue 23reading عمر اکمل نے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے درخواست کردی

عمران خان سے زمان میں پارک میں معروف کاروباری شخصیت کی ملاقات

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان سے زمان میں پارک میں معروف کاروباری شخصیت کی ملاقات

لاہور (این این آئی ) تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان سے زمان میںپارک میں معروف کاروباری شخصیت عبدالکریم ڈھیڈی نے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران عبدالکریم ڈھیڈی نے عمران خان کی عیادت کی اورملک میں درپیش معاشی حالات پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔

سلسلہ اشرفیہ کے روحانی پیشوامولاناشاہدین اشرفی انتقال فرماگئے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

سلسلہ اشرفیہ کے روحانی پیشوامولاناشاہدین اشرفی انتقال فرماگئے

کراچی (این این آئی)سلسلہ اشرفیہ کے روحانی پیشوا،نظام مصطفی پارٹی کراچی کے نائب صدرمولاناشاہدین اشرفی انتقال فرماگئے ان کی نمازجنازہ جامع مسجدفیضان بفرزون میں اداکردی گئی اورمقامی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔نمازجنازہ میں چیئرمین نظام مصطفی پارٹی سابق وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر حاجی محمدحنیف طیب،علامہ ابراراحمد رحمانی،پیرسیدڈاکٹراشرف اشرفی، علامہ نسیم احمدصدیقی،مولاناکامران قادری،علامہ ڈاکٹرسیدوقاص ہاشمی،قاضی احمدنورانی، ڈاکٹر… Continue 23reading سلسلہ اشرفیہ کے روحانی پیشوامولاناشاہدین اشرفی انتقال فرماگئے

ملکی تاریخ کے سب سے بڑے عوامی مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے اہداف سونپ دیئے گئے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

ملکی تاریخ کے سب سے بڑے عوامی مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے اہداف سونپ دیئے گئے

اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف کی قیادت کی جانب سے راولپنڈی میں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے عوامی مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے اہداف سونپ دیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں 26نومبر کو اجتماع کے حوالے سے چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے مرکزی، صوبائی اور مقامی ذمہ داران… Continue 23reading ملکی تاریخ کے سب سے بڑے عوامی مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے اہداف سونپ دیئے گئے

بھارت، فٹبال مداحوں نے پرتگال کا پرچم لگایا، بی جے پی کارکن نے پھاڑ دیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

بھارت، فٹبال مداحوں نے پرتگال کا پرچم لگایا، بی جے پی کارکن نے پھاڑ دیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے صوبے کیرالا میں پولیس نے پرتگال کا پرچم پھاڑنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ شخص غصے میں پرتگال کا پرچم پھاڑ رہا ہے۔فٹبال ورلڈکپ میں پرتگالی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے ضلع کنور کے شہریوں نے… Continue 23reading بھارت، فٹبال مداحوں نے پرتگال کا پرچم لگایا، بی جے پی کارکن نے پھاڑ دیا

عمران خان ملک کے مقبول ترین رہنما ہیں،حقیقی آزادی مارچ کے راولپنڈی پہنچنے محبوب قائد کا پرتپاک استقبال کیا جائیگا، محمد بشارت راجہ

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان ملک کے مقبول ترین رہنما ہیں،حقیقی آزادی مارچ کے راولپنڈی پہنچنے محبوب قائد کا پرتپاک استقبال کیا جائیگا، محمد بشارت راجہ

راولپنڈی (این این آئی)وزیر کوآپریٹو پنجاب ووائس چیئرمین صوبائی کابینہ کمیٹی برائے لا اینڈ آرڈر محمد بشارت راجہ نے کہا ہے کہ یہ حقیقت نوشتہ دیوار کی طرح عیاں ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اس وقت پاکستان کے مقبول ترین اور ہردلعزیز رہنما ہیں اور حقیقی آزادی مارچ کے راولپنڈی پہنچنے… Continue 23reading عمران خان ملک کے مقبول ترین رہنما ہیں،حقیقی آزادی مارچ کے راولپنڈی پہنچنے محبوب قائد کا پرتپاک استقبال کیا جائیگا، محمد بشارت راجہ