لاہور (این این آئی ) تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان سے زمان میںپارک میں معروف کاروباری شخصیت عبدالکریم ڈھیڈی نے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران عبدالکریم ڈھیڈی نے عمران خان کی عیادت کی اورملک میں درپیش معاشی حالات پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔