لندن(این این آئی)برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے یوکرین کے لیے نئے امدادی پیکیج کا اعلان کردیا، برطانیہ یوکرین کو 50 ملین پانڈ کا ایئر ڈیفنس پیکیج دے گا۔وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے کے بعد رشی سونک یوکرین کے پہلے دورے پر ہیں۔کیف میں اعلان کرتے ہوئے رشی سونک نے کہا کہ روس کے ایرانی ڈرونز کے مقابلے کیلئے یوکرین کو نیا دفاعی پیکیج دے رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ پیکیج میں اینٹی ایئر کرافٹ گنز، ریڈار اور اینٹی ڈرون آلات شامل ہیں۔برطانوی وزیراعظم نے مزید کہا کہ موسم سرما کے لیے یوکرین کو انسانی امداد بھی دی جائے گی۔
برطانوی وزیراعظم کا یوکرین کیلئے جدید ایئر ڈیفنس سسٹم کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے‘، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی



















































