بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

اسحاق ڈار کا دعویٰ تھا کہ ڈالر 200 سے نیچے لاؤں گا لیکن نہیں آیا، آئی ایم ایف نے اس حکومت سے بات چیت بند کردی، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

اسحاق ڈار کا دعویٰ تھا کہ ڈالر 200 سے نیچے لاؤں گا لیکن نہیں آیا، آئی ایم ایف نے اس حکومت سے بات چیت بند کردی، تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی(آن لائن آ سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت ہمیں الزام دینا ترک کرے، حکومت انفلوز اور آؤٹ فلوز کا بیلنس کرکے دکھادے صورت حال واضح ہوجائے گی اور مارکیٹوں میں نادہندگی کے شکوک وشبہات ختم ہوجائیں گے۔ انہوں نے پیر کو کراچی پریس کلب میں مزمل اسلم کے ہمراہ پریس… Continue 23reading اسحاق ڈار کا دعویٰ تھا کہ ڈالر 200 سے نیچے لاؤں گا لیکن نہیں آیا، آئی ایم ایف نے اس حکومت سے بات چیت بند کردی، تہلکہ خیز دعویٰ

فیفا ورلڈکپ، انگلینڈ نے ایران کو 2 کے مقابلے6 گول سے ہرادیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

فیفا ورلڈکپ، انگلینڈ نے ایران کو 2 کے مقابلے6 گول سے ہرادیا

دو حہ (این این آئی)فٹبال ورلڈکپ 2022 میں انگلینڈ نے ایران کو 2 کیمقابلے6 گول سے ہرا دیا۔دوحہ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے جارحانہ آغاز کیا، ابتدائی منٹوں میں ایک حملے کے سبب ایرانی گول کیپر ساتھی کھلاڑی کی ٹکر سے زخمی ہوگئے جنہیں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد تبدیل کردیا گیا۔انگلش… Continue 23reading فیفا ورلڈکپ، انگلینڈ نے ایران کو 2 کے مقابلے6 گول سے ہرادیا

سیلاب متاثرین کیلئے عطیات،عمران خان کو 15 ارب نہیں 4 ارب 30 کروڑ روپے ملے، ثانیہ نشتر کا اعتراف

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

سیلاب متاثرین کیلئے عطیات،عمران خان کو 15 ارب نہیں 4 ارب 30 کروڑ روپے ملے، ثانیہ نشتر کا اعتراف

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کو سیلاب متاثرین کیلئے عطیات ملنے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کی سینیٹر ثانیہ نشتر نے 4 ارب 30 کروڑ روپے ملنے کا اعتراف کیا ہے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں ثانیہ نشتر نے کہا کہ میراتھون میں عمران خان کو 15 ارب روپے… Continue 23reading سیلاب متاثرین کیلئے عطیات،عمران خان کو 15 ارب نہیں 4 ارب 30 کروڑ روپے ملے، ثانیہ نشتر کا اعتراف

پاکستان علما کونسل نے ملک کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کو میثاق پاکستان کی دعوت دے دی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستان علما کونسل نے ملک کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کو میثاق پاکستان کی دعوت دے دی

لاہور (آن لائن) پاکستان علما کونسل نے ملک کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کو میثاق پاکستان کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح انتہاپسندی ، دہشت گردی کے خاتمے اور بین المسالک و بین المذاہب رواداری کیلئے پیغام پاکستان کیا گیا اسی طرح معاشی و اقتصادی ترقی، نظام عدل و نظام انتخابات… Continue 23reading پاکستان علما کونسل نے ملک کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کو میثاق پاکستان کی دعوت دے دی

آرمی چیف کی تقرری کا نوٹیفکیشن 26 نومبر تک ہوجائے گا، خواجہ آصف

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

آرمی چیف کی تقرری کا نوٹیفکیشن 26 نومبر تک ہوجائے گا، خواجہ آصف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کا نوٹیفکیشن 26 نومبر تک آجائے گا۔ایک انٹرویومیںخواجہ آصف نے کہا کہ پاک فوج کے اعلی ترین عہدوں پر تقرری کا عمل پیر سے شروع ہوچکا ہے۔خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم نے وزارت دفاع کو خط میں آرمی… Continue 23reading آرمی چیف کی تقرری کا نوٹیفکیشن 26 نومبر تک ہوجائے گا، خواجہ آصف

بھارت سے تجارتی تعلقات قائم ہونے سے دونوں ممالک کو معاشی فوائد حاصل ہوں گے، عمران خان

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

بھارت سے تجارتی تعلقات قائم ہونے سے دونوں ممالک کو معاشی فوائد حاصل ہوں گے، عمران خان

لاہور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات وقت کی ضرورت ہیں لیکن جب تک بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)اقتدار میں ہے اس وقت تک اچھے تعلقات قائم کرنا ناممکن ہے۔برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کو انٹرویو دیتے… Continue 23reading بھارت سے تجارتی تعلقات قائم ہونے سے دونوں ممالک کو معاشی فوائد حاصل ہوں گے، عمران خان

لیگی رہنما ناصر بٹ کا تسنیم حیدر کے الزامات پر ہتک عزت کا مقدمہ کرنے کا اعلان

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

لیگی رہنما ناصر بٹ کا تسنیم حیدر کے الزامات پر ہتک عزت کا مقدمہ کرنے کا اعلان

لندن(این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے رہنما ناصر بٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف پر ارشد شریف کے قتل میں ملوث ہونے کے تسنیم حیدر نامی شخص کے الزامات پر ہتک عزت کا مقدمہ کرنے کا اعلان کر دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر بٹ نے کہاکہ پولیس سے بھی رجوع کروں گاجس چینل… Continue 23reading لیگی رہنما ناصر بٹ کا تسنیم حیدر کے الزامات پر ہتک عزت کا مقدمہ کرنے کا اعلان

کراچی ایئرپورٹ پر نجی کمپنی کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

کراچی ایئرپورٹ پر نجی کمپنی کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

کراچی (آئی این پی ) کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نجی کمپنی کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایئرکرافٹ سیلز اینڈ سروسز لیمیٹڈ کا جہاز سکھر سے کراچی آ رہا تھا،جہاز جیسے کراچی ایئرپورٹ رن وے 25 آر پر لینڈنگ کے لیے آیا تو لینڈنگ گیئر نہیں کھلا۔ اس… Continue 23reading کراچی ایئرپورٹ پر نجی کمپنی کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

ہمیشہ بھائی کی طرح ساتھ ہوں حارث دیرینہ دوست سے ملنے ہسپتال پہنچ گئے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022

ہمیشہ بھائی کی طرح ساتھ ہوں حارث دیرینہ دوست سے ملنے ہسپتال پہنچ گئے

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف اپینڈکس کے آپریشن کی وجہ سے ہسپتال میں زیر علاج فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سے ملنے پہنچ گئے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حارث رئوف نے شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ ہسپتال میں لی گئی تصویر شیئر کی… Continue 23reading ہمیشہ بھائی کی طرح ساتھ ہوں حارث دیرینہ دوست سے ملنے ہسپتال پہنچ گئے