بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

لیگی رہنما ناصر بٹ کا تسنیم حیدر کے الزامات پر ہتک عزت کا مقدمہ کرنے کا اعلان

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے رہنما ناصر بٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف پر ارشد شریف کے قتل میں ملوث ہونے کے تسنیم حیدر نامی شخص کے الزامات پر ہتک عزت کا مقدمہ کرنے کا اعلان کر دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

ناصر بٹ نے کہاکہ پولیس سے بھی رجوع کروں گاجس چینل نے جھوٹی خبرکو اچھالا اس نے یہ خبربرطانیہ میں نشر نہیں کی،پہلے بھی ایک پاکستانی چینل کے خلاف ہتک عزت کا کیس جیت چکا ہوں۔انہوں نے کہا کہ تسنیم حیدرکو لانچ کرنے کا مقصد ارشد شریف کیس سے توجہ ہٹانا ہے۔واضح رہے کہ لندن میں مقیم تسنیم حیدر نامی شخص نے مسلم لیگ (ن )کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف پر سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام لگا یا اور خود کو مسلم لیگ (ن )کا عہدے دار بھی بتایا۔ تسنیم حیدر کے الزامات پر وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ تسنیم حیدر نامی شخص مسلم لیگ ن لندن کا ترجمان نہیں ، نہ اس کا مسلم لیگ سے کوئی تعلق ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…