اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کا اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان، حکومت کا بھر پورمقابلہ کرنے کا فیصلہ، آصف زرداری کو اہم ٹاسک سونپ دیا گیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کا اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان، حکومت کا بھر پورمقابلہ کرنے کا فیصلہ، آصف زرداری کو اہم ٹاسک سونپ دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے عمران خان کے اسمبلیوں سے نکلنے کے اعلان کا بھر پور سیاسی و قانونی میدان میں مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری کو پنجاب کے حوالے سے اہم ٹاسک سونپ دیا گیا ہے جبکہ پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے گورنرز اسمبلیوں کی تحلیل سے… Continue 23reading عمران خان کا اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان، حکومت کا بھر پورمقابلہ کرنے کا فیصلہ، آصف زرداری کو اہم ٹاسک سونپ دیا گیا

مفتاح اسماعیل نے اپنے ہی وزیر خزانہ کا پول کھول دیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

مفتاح اسماعیل نے اپنے ہی وزیر خزانہ کا پول کھول دیا

کراچی (این این آئی)ماہر معاشیات مزمل اسلم نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل نے اپنے ہی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا پول کھول دیا ہے کہ انہوں نے ماضی میں کیا کچھ کیا اور اب کیا کر رہے ہیں۔ موجودہ پی ڈی ایم حکومت کے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی جانب سے ملک کے… Continue 23reading مفتاح اسماعیل نے اپنے ہی وزیر خزانہ کا پول کھول دیا

ایک کے بعد ایک چھکا، بھارتی کرکٹر نے ایک اوور میں 43 رنز بنادیے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

ایک کے بعد ایک چھکا، بھارتی کرکٹر نے ایک اوور میں 43 رنز بنادیے

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں کرکٹ میچ کے دوران ایک اوور میں 43 رنز بن گئے۔ای ایس پی این کرک انفو کی جانب سے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھارت میں ہونے والے ایک ڈومیسٹک کرکٹ میچ کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں بیٹر نے بولر کی خوب درگت بنائی۔ویب سائٹ کے مطابق مہاراشٹرا… Continue 23reading ایک کے بعد ایک چھکا، بھارتی کرکٹر نے ایک اوور میں 43 رنز بنادیے

توشہ خانہ کیس،حکومت کا عمران خان کے گِرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

توشہ خانہ کیس،حکومت کا عمران خان کے گِرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن ) حکومت نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے خلاف حکومت کی جانب سے مزید کارروائی کے لیے نیب اور ایف آئی اے کو درخواست دینے کی تیاری… Continue 23reading توشہ خانہ کیس،حکومت کا عمران خان کے گِرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ

اعظم سواتی کے پاس جو ویڈیو ہے اس نے خود بنائی ہے تاکہ سینٹ میں اپوزیشن لیڈر بن سکے،فیصل واوڈا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

اعظم سواتی کے پاس جو ویڈیو ہے اس نے خود بنائی ہے تاکہ سینٹ میں اپوزیشن لیڈر بن سکے،فیصل واوڈا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)نجی ٹی وی پروگرام میں تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے اعظم سواتی کے حوالے سے بڑا انکشاف کر دیا۔ فیصل واوڈا نے  پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے اعظم سواتی کے حوالے سے بڑا انکشاف کر دیا۔ فیصل واوڈا… Continue 23reading اعظم سواتی کے پاس جو ویڈیو ہے اس نے خود بنائی ہے تاکہ سینٹ میں اپوزیشن لیڈر بن سکے،فیصل واوڈا

کینیڈا نے پاکستان کیلئے ویزا آفس ابوظہبی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا اعلان کردیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

کینیڈا نے پاکستان کیلئے ویزا آفس ابوظہبی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا اعلان کردیا

ٹورنٹو (این این آئی)کینیڈا نے پاکستان کیلئے اپنا ویزا آفس ابوظہبی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔پاکستانی نژاد رکنِ پارلیمنٹ شفقت علی نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ کینیڈا کی حکومت نے ویزا آفس اسلام آباد منتقل کرنے کیلئے خطیر رقم مختص کر دی ہے۔واضح رہے کہ 10 سال پہلے کینیڈا… Continue 23reading کینیڈا نے پاکستان کیلئے ویزا آفس ابوظہبی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا اعلان کردیا

مظفرآباد میں پی ٹی آئی کو بلدیاتی الیکشن میں شکست

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

مظفرآباد میں پی ٹی آئی کو بلدیاتی الیکشن میں شکست

مظفر آباد(آئی این پی)آزاد کشمیر میں 31سال بعد ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے 36وارڈزکے غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) 12نشستیں جیت کر پہلے نمبرپر آگئی ہے،غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی 10 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے جب کہ 7 نشستوں پر کامیابی… Continue 23reading مظفرآباد میں پی ٹی آئی کو بلدیاتی الیکشن میں شکست

فیفا ورلڈ کپ میں بیلجیئم کی شکست کے بعد ملک میں ہنگامے پھوٹ پڑے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

فیفا ورلڈ کپ میں بیلجیئم کی شکست کے بعد ملک میں ہنگامے پھوٹ پڑے

برسلز (آئی این پی)اپ سیٹ سے بھرپور فیفا ورلڈ کپ میں یورپی شائقین کو ایک اور بڑا اپ سیٹ اس وقت دیکھنے کو ملا جب اتوار کو مراکش نے بیلجیئم کو 0-2 سے شکست دیدی۔ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس شکست کے بعد بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں ہنگامے پھوٹ پڑے اور لوگوں نے… Continue 23reading فیفا ورلڈ کپ میں بیلجیئم کی شکست کے بعد ملک میں ہنگامے پھوٹ پڑے

مٹیاری موٹروے فراڈ کیس، اسسٹنٹ کمشنر ہاؤس سعید آباد سے کروڑوں روپے نکل آئے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

مٹیاری موٹروے فراڈ کیس، اسسٹنٹ کمشنر ہاؤس سعید آباد سے کروڑوں روپے نکل آئے

کراچی (آن لائن) مٹیاری موٹروے فراڈ کیس میں اسسٹنٹ کمشنر ہاؤس سعید آباد سے 42 کروڑ روپے برآمد کرلیے گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اینٹی کرپشن سندھ نے ملزم سابق ڈپٹی کمشنر عدنان رشید کی نشاندہی پر اسسٹنٹ کمشنر ہاؤس سعید آباد میں کارروائی کی جہاں سے 42 کروڑ روپے کی رقم برآمد کی گئی۔دوسری… Continue 23reading مٹیاری موٹروے فراڈ کیس، اسسٹنٹ کمشنر ہاؤس سعید آباد سے کروڑوں روپے نکل آئے