اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

ایک کے بعد ایک چھکا، بھارتی کرکٹر نے ایک اوور میں 43 رنز بنادیے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں کرکٹ میچ کے دوران ایک اوور میں 43 رنز بن گئے۔ای ایس پی این کرک انفو کی جانب سے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھارت میں ہونے والے ایک ڈومیسٹک کرکٹ میچ کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں بیٹر نے بولر کی خوب درگت بنائی۔ویب سائٹ کے مطابق مہاراشٹرا کی ٹیم کی بیٹنگ جاری تھی جس کے 49 ویں اوور میں بلے باز رتوراج نے بولر کی خوب درگت بنائی اور چار گیندوں پر چار چھکے رسید کیے۔بیٹر کی جانب سے ایسی پٹائی پر بولر پریشر میں آگیا اور پانچویں گیند نوبال کرادی جس پر بلے باز نے نوبال پر بھی چھکا لگادیا جس کی وجہ سے ایک گیند پر 7 رنز ملے۔بلے باز نے یہیں پر بس نہیں کی بلکہ اوور کی آخری دو گیندوں پر بھی مسلسل چھکے لگائے اور ایک اوور میں 43 رنز بٹور لیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…