اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

توشہ خانہ کیس،حکومت کا عمران خان کے گِرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(آن لائن ) حکومت نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے خلاف حکومت کی جانب سے مزید کارروائی کے لیے

نیب اور ایف آئی اے کو درخواست دینے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم کی جانب سے گھڑی کو توشہ خانہ سے لے کر سستے داموں فروخت کیا گیا۔ا س سے قبل الیکشن کمیشن میں حکومت کی جانب سے ریفرنس دائر کیا گیاتھا، جس میں الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں عمران خان کو 5 سال کے لیے نااہل کیا ہے۔ الیکشن کمیشن میں یہ ریفرنس اسپیکر اسمبلی کی جانب سے بھیجا گیا تھا۔ جس میں کہا گیا تھا کہ عمران خان نے گھڑی کی مالیت 8 کروڑ 50 لاکھ کے بجائے کف لنکس، پین اورانگوٹھی 2 کروڑ 27 لاکھ روپے میں حاصل کیے۔ لیگی رہنما اور وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کے مطابق حکومتی سطح پر اس سلسلے میں مشاورت کی جارہی ہے کہ نیب اور دیگر اداروں کے ذریعے عمران خان کے خلاف کارروائی کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…