بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کے اسمبلیوں سے استعفیٰ کے اعلان کے بعد پنجاب اور کے پی کی سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آگئی

datetime 2  دسمبر‬‮  2022

عمران خان کے اسمبلیوں سے استعفیٰ کے اعلان کے بعد پنجاب اور کے پی کی سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آگئی

اسلام آباد /پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد خیبرپختونخوا سمیت پنجاب  میں سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آگئی۔عمران خان کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد کے پی میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں، اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے اسمبلی… Continue 23reading عمران خان کے اسمبلیوں سے استعفیٰ کے اعلان کے بعد پنجاب اور کے پی کی سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آگئی

قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ میں بڑا اپ سیٹ , 4 بار عالمی چیمپئن جرمنی ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی

datetime 2  دسمبر‬‮  2022

قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ میں بڑا اپ سیٹ , 4 بار عالمی چیمپئن جرمنی ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی

دوحہ ( این این آئی) قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں مینز فیفا عالمی کپ کی 88سالہ تاریخ میں پہلی بار تین خواتین ریفریز نے میچ سپروائز کیا۔ایک رپورٹ کے مطابق قطر میں دنیا کے سب سے مقبول ترین کھیل فٹبال عالمی کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔ جمعرات کا دن اس کھیل… Continue 23reading قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ میں بڑا اپ سیٹ , 4 بار عالمی چیمپئن جرمنی ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی

صحافتی دنیا کا بڑا نقصان ، جنگ اور جیو گروپ کے صدرانتقال کر گئے

datetime 2  دسمبر‬‮  2022

صحافتی دنیا کا بڑا نقصان ، جنگ اور جیو گروپ کے صدرانتقال کر گئے

کراچی (این این آئی)روزنامہ جنگ اور جیو گروپ کے صدر عمران اسلم انتقال کر گئے،عمران اسلم کئی روزسے علیل تھے اور مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے، ان کی عمر 70 برس تھی۔جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق عمران اسلم 1952 کو بھارت کے شہر مدراس میں پیدا ہوئے اور انہوں نے 1970 کی دہائی… Continue 23reading صحافتی دنیا کا بڑا نقصان ، جنگ اور جیو گروپ کے صدرانتقال کر گئے

عمران خان کی پارٹی ٹوٹی ہے، ان کے 20 ارکان ہمارے یہاں آکر بیٹھے ہیں،ایاز صادق کا دعویٰ

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

عمران خان کی پارٹی ٹوٹی ہے، ان کے 20 ارکان ہمارے یہاں آکر بیٹھے ہیں،ایاز صادق کا دعویٰ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر ایاز صادق نے کہا ہے کہ عمران خان کی پارٹی ٹوٹی ہے، ان کے 20 ارکان ہمارے یہاں آکر بیٹھے ہیں، جس طرح پہلے ان کے اتحادی چھوڑ کر گئے ہیں تو پرویز الہی اور باقی کیوں نہیں جاسکتے؟۔وفاقی وزیر برائے اقتصادی و سیاسی امور ایاز صادق نے نجی ٹی… Continue 23reading عمران خان کی پارٹی ٹوٹی ہے، ان کے 20 ارکان ہمارے یہاں آکر بیٹھے ہیں،ایاز صادق کا دعویٰ

وفاقی حکومت کا پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے سے بچانے کیلئے پرویز الٰہی سے بیک ڈور رابطہ

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

وفاقی حکومت کا پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے سے بچانے کیلئے پرویز الٰہی سے بیک ڈور رابطہ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت نے پنجاب اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانے کے لیے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت متبادل ایشن کے طور پر وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی سے بیک ڈور رابطے کئے جائیں گے کیونکہ پرویز الٰہی اور عمران خان کے درمیان اسمبلیوں کی تحلیل پر سخت اختلاف رائے پایا جاتا… Continue 23reading وفاقی حکومت کا پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے سے بچانے کیلئے پرویز الٰہی سے بیک ڈور رابطہ

خام مال اور میڈیکل ڈیوائسز کی درآمد بند، پاکستان میں ادویات کے شدید بحران کا خدشہ

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

خام مال اور میڈیکل ڈیوائسز کی درآمد بند، پاکستان میں ادویات کے شدید بحران کا خدشہ

اسلام آباد (این این آئی)ادویات کے را مٹیریل اور میڈیکل ڈیوائسز کی پاکستان میں درآمد بند ہونے سے چند ہفتوں میں ادویات کے شدید بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا۔پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے دعویٰ کیا کہ بینکوں کی جانب سے ایل سی نہ کھولنے سے ادویات کے را مٹیریل کی درآمد بند… Continue 23reading خام مال اور میڈیکل ڈیوائسز کی درآمد بند، پاکستان میں ادویات کے شدید بحران کا خدشہ

پاکستانی سائنسدان کے لئے چینی حکومت کی جانب سے اعلیٰ اعزاز

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

پاکستانی سائنسدان کے لئے چینی حکومت کی جانب سے اعلیٰ اعزاز

کراچی (این این آئی)چین کی ’جدید کاری کی مہم ‘ میں نمایاں خدمات انجام دینے کے اعتراف میںعوامی جمہوریہ چین نے پاکستان کے معروف سائینسدان، بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی کے سربراہ اور کامسٹیک کے کوارڈینیٹر جنرل پروفیسر ڈاکٹرمحمد اقبال چوہدری کوچینی حکومت کا ’دوستی… Continue 23reading پاکستانی سائنسدان کے لئے چینی حکومت کی جانب سے اعلیٰ اعزاز

چند مفاد پرست پی ٹی آئی کا چہرہ خراب کر رہے ہیں، پی ٹی آئی کے مقامی رہنمائوں نے الزام عائد کر دیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

چند مفاد پرست پی ٹی آئی کا چہرہ خراب کر رہے ہیں، پی ٹی آئی کے مقامی رہنمائوں نے الزام عائد کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آبادسے پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنمائوں نے الزام عائد کیا ہے کہ چند مفاد پرست پی ٹی آئی کا چہرہ خراب کر رہے ہیں،پی ٹی آئی انوسٹمنٹ کی جماعت بن گئی ہے جس نے جتنی زیادہ سرمایہ کاری کی ہے اتنا ہی دعویدار بن گیاہے، پی ٹی آئی… Continue 23reading چند مفاد پرست پی ٹی آئی کا چہرہ خراب کر رہے ہیں، پی ٹی آئی کے مقامی رہنمائوں نے الزام عائد کر دیا

طالبان نے وائس آف امریکا سمیت دیگر چینلز پر پابندی لگا دی

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

طالبان نے وائس آف امریکا سمیت دیگر چینلز پر پابندی لگا دی

کابل (آن لائن) طالبان نے افغانستان میں وائس آف امریکا اور دیگر چینلز پر پابندی عائد کر دی۔امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان کی جانب سے وی او اے، ریڈیو لبرٹی اور ریڈیو فری یورپ کی ریڈیو نشریات پر پابندی لگا دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق طالبان نے پروگراموں کے مواد کے… Continue 23reading طالبان نے وائس آف امریکا سمیت دیگر چینلز پر پابندی لگا دی