منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پنڈی ٹیسٹ، لیگ اسپنر زاہد محمود نے ڈیبیو ٹیسٹ پر ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2022

پنڈی ٹیسٹ، لیگ اسپنر زاہد محمود نے ڈیبیو ٹیسٹ پر ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا

راولپنڈی (این این آئی)انگلینڈ کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستان کے لیگ اسپنر زاہد محمود نے اپنے پہلے میچ میں ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔زاہد محمود نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ڈیبیو پر ایک اننگز میں سب سے مہنگا اسپیل کرایا، زاہدمحمود نے 235 رنز دیکر 4 وکٹیں حاصل کی۔پاکستان… Continue 23reading پنڈی ٹیسٹ، لیگ اسپنر زاہد محمود نے ڈیبیو ٹیسٹ پر ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا

ایشیا کپ پاکستان سے باہر نہیں جا سکتا، رمیز راجہ

datetime 2  دسمبر‬‮  2022

ایشیا کپ پاکستان سے باہر نہیں جا سکتا، رمیز راجہ

لاہور (این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین رمیزراجہ نے کہا ہے کہ اگر بھارت ایشیا کپ کھیلنے ہمارے پاس نہیں آتا ہے تو نہیں آئے لیکن میزبانی غیرجانب دار مقام کو ملے ایسا نہیں ہوسکتا۔میڈیا سے گفتگو کے دوران راولپنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ کی جارحانہ بیٹنگ کے حوالے سے بات کرتے… Continue 23reading ایشیا کپ پاکستان سے باہر نہیں جا سکتا، رمیز راجہ

پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کرکے عمران خان کے حوالے کر دی

datetime 2  دسمبر‬‮  2022

پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کرکے عمران خان کے حوالے کر دی

لاہور(این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردئیے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر کے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے حوالے کر دی ہے۔

کابل میں پاکستانی ناظم الامور پر قاتلانہ حملہ، گارڈ زخمی، عملہ واپس طلبہ

datetime 2  دسمبر‬‮  2022

کابل میں پاکستانی ناظم الامور پر قاتلانہ حملہ، گارڈ زخمی، عملہ واپس طلبہ

کابل/اسلام آباد (این این آئی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ناظم الامور کا گارڈ زخمی ہوگیا جبکہ وزیر اعظم شہباز شریف نے کابل میں سفارتی حکام پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعہ کی فوری تحقیقات اور اس بزدلانہ حملے میں ملوث افراد… Continue 23reading کابل میں پاکستانی ناظم الامور پر قاتلانہ حملہ، گارڈ زخمی، عملہ واپس طلبہ

مسلم لیگ (ن) کا پنجاب اسمبلی بچانے کے لیے چوہدری شجاعت سے رابطے کا فیصلہ

datetime 2  دسمبر‬‮  2022

مسلم لیگ (ن) کا پنجاب اسمبلی بچانے کے لیے چوہدری شجاعت سے رابطے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسمبلیوں سے باہر نکلنے کے بیان کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کو لاہور جانے کے پروگرام بارے آگاہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم، مولانا فضل الرحمان، چوہدری شجاعت اور ن لیگی وفد کی سابق صدر کے درمیان مشاورت… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کا پنجاب اسمبلی بچانے کے لیے چوہدری شجاعت سے رابطے کا فیصلہ

عمران کے مشروط مذاکرات کی پیشکش پر ن لیگ نے الیکشن کی تاریخ دے دی

datetime 2  دسمبر‬‮  2022

عمران کے مشروط مذاکرات کی پیشکش پر ن لیگ نے الیکشن کی تاریخ دے دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کے مشروط مذاکرات کی پیش کش پر دو لفظی ردعمل جاری کر دیا ۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیش کش… Continue 23reading عمران کے مشروط مذاکرات کی پیشکش پر ن لیگ نے الیکشن کی تاریخ دے دی

عمران خان کی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

datetime 2  دسمبر‬‮  2022

عمران خان کی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وفاقی حکومت کو مشروط طور پر مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئیں ہمارے ساتھ بیٹھیں اور انتخابات کی تاریخ دیں، اگر ہم نے پنجاب اور خیبر پختوانخواہ کی اسمبلیاں تحلیل کیں تو 66فیصد نشستوں پر انتخابات ہوں گے،مسلم لیگ (ق) ہمارے ساتھ… Continue 23reading عمران خان کی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

ہمیں جنرل باجوہ نے کہا تھا کہ عمران خان کا ساتھ دو، مونس الہٰی کا حیران کن انکشاف

datetime 2  دسمبر‬‮  2022

ہمیں جنرل باجوہ نے کہا تھا کہ عمران خان کا ساتھ دو، مونس الہٰی کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ق)کے رہنما اور وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کے صاحبزادے مونس الٰہی نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر جاری تنقید کو زیادتی قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے موقع پر جنرل باجوہ نے ان کی… Continue 23reading ہمیں جنرل باجوہ نے کہا تھا کہ عمران خان کا ساتھ دو، مونس الہٰی کا حیران کن انکشاف

الیکشن کمیشن سے نااہلی کے فیصلے کے خلاف عمران خان کی جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور

datetime 2  دسمبر‬‮  2022

الیکشن کمیشن سے نااہلی کے فیصلے کے خلاف عمران خان کی جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن سے نااہلی کے فیصلے کے خلاف عمران خان کی جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور کرلی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے الیکشن کمیشن کی جانب توشہ خانہ ریفرنس میں عمران کو نااہل کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل جلد سماعت کیلئے مقرر… Continue 23reading الیکشن کمیشن سے نااہلی کے فیصلے کے خلاف عمران خان کی جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور