فوج اور نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر پر تنقید نہ ہو، عمران خان کی اپنی سوشل میڈیا ٹیم کو ہدایت
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی پارٹی کے رہنمائوں اور سوشل میڈیا ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ فوج اور نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر پر تنقید نہ ہو۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر… Continue 23reading فوج اور نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر پر تنقید نہ ہو، عمران خان کی اپنی سوشل میڈیا ٹیم کو ہدایت