پنڈی ٹیسٹ کی پچ ایک سڑک کی طرح سیدھی لگ رہی ہے، کمنٹیٹر نے بھی پچ کو بہت فلیٹ قرار دے دیا
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ اورپاکستان کے درمیان کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے کمنٹری کرتے ہوئے کہا کہ یہ پچ ناقابل یقین حد تک سیدھی ہے، ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک مکمل سڑک کی طرح لگتی ہے، ان کے ساتھ کمنٹری کرنے والے مائیک… Continue 23reading پنڈی ٹیسٹ کی پچ ایک سڑک کی طرح سیدھی لگ رہی ہے، کمنٹیٹر نے بھی پچ کو بہت فلیٹ قرار دے دیا