ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد ائیرپورٹ پر اے این ایف اہلکاروں کی رشوت مانگنے کی ویڈیو سامنے آگئی

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

اسلام آباد ائیرپورٹ پر اے این ایف اہلکاروں کی رشوت مانگنے کی ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ائیرپورٹ پر انسداد منشیات فورس (اے این ایف) اہلکاروں کی جانب سے رشوت مانگنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں اے این ایف اہلکار کو مسافر سے سامان کی چیکنگ کے دوران رقم مانگتے سنا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں مسافر سے رشوت طلب… Continue 23reading اسلام آباد ائیرپورٹ پر اے این ایف اہلکاروں کی رشوت مانگنے کی ویڈیو سامنے آگئی

پی ڈی ایم کے پاس 186 ووٹ نہیں ہیں توعدم اعتماد کی تحریک نہیں لاسکتے’اعتزاز احسن

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

پی ڈی ایم کے پاس 186 ووٹ نہیں ہیں توعدم اعتماد کی تحریک نہیں لاسکتے’اعتزاز احسن

لاہور( این این آئی)نامور ماہر قانون اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے پاس 186 ووٹ نہیں ہیں توعدم اعتماد کی تحریک نہیں لاسکتے،بجٹ سیشن کے علاوہ اسمبلی اجلاس میں تحریک عدم اعتمادپیش کی جاسکتی ہے، اسمبلی کا سیشن جاری ہے تو ایجنڈے پر تحریک لانے کیلئے جمع کرانا ہوگی۔ نجی ٹی… Continue 23reading پی ڈی ایم کے پاس 186 ووٹ نہیں ہیں توعدم اعتماد کی تحریک نہیں لاسکتے’اعتزاز احسن

پی آئی اے سٹیشن منیجر کی انگریزی میں ناکام انٹرویو کی ویڈیو وائرل

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

پی آئی اے سٹیشن منیجر کی انگریزی میں ناکام انٹرویو کی ویڈیو وائرل

کراچی(این این آئی)پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی ٹو ٹی پھوٹی انگریزی بولنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق جاوید احمد پیچوہو قومی ایئرلائن میں بطور اسٹیشن منیجرکراچی ایئرپورٹ پرتعینات ہیں۔ایک خاتون کو انٹرویو ریکارڈ کروانے کے دوران جاوید پیچوہو کی انگریزی میں بولنے کی ناکام کوشش ۔دوران انٹرویو اسٹیشن منیجر انگریزی… Continue 23reading پی آئی اے سٹیشن منیجر کی انگریزی میں ناکام انٹرویو کی ویڈیو وائرل

فرح گوگی کا لیگل نوٹس، معافی مانگنے کا بالکل بھی ارادہ نہیں،شاہزیب خانزادہ کا ردعمل آگیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

فرح گوگی کا لیگل نوٹس، معافی مانگنے کا بالکل بھی ارادہ نہیں،شاہزیب خانزادہ کا ردعمل آگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام کے میزبان شاہزیب خانزادہ نے کہا ہے کہ انہوں نے ایسی کوئی صحافتی لاپرواہی نہیں برتی تھی جس پر ہمیں معافی مانگنے پڑے، ہمارے انٹرویو سے پہلے اور بعد میں بھی عمر فاروق ظہور نے دیگر چینلز پر بھی انٹرویوز دیئے اور تقریباً یہی باتیں کیں،فرح خان گوگی… Continue 23reading فرح گوگی کا لیگل نوٹس، معافی مانگنے کا بالکل بھی ارادہ نہیں،شاہزیب خانزادہ کا ردعمل آگیا

سعودی عرب میں پرسنل وزٹ ویزے کے لیے طریقہ کار کا اعلان

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

سعودی عرب میں پرسنل وزٹ ویزے کے لیے طریقہ کار کا اعلان

ریاض(این این آئی)سعودی وزارت خارجہ نے نجی وزٹ ویزے (پرسنل وزٹ ویزے) کے حصول کے طریقہ کار کا اعلان کیا ہے۔پرسنل وزٹ ویزے پر آنے والے اپنے دوستوں یا سعودی احباب سے ملنے کے لیے آسکیں گے۔ انہیں مملکت کے کسی بھی ریجن یا شہرمیں جانے کی اجازت ہوگی۔ مکہ میں عمرے اور مدینہ میں… Continue 23reading سعودی عرب میں پرسنل وزٹ ویزے کے لیے طریقہ کار کا اعلان

جنرل عاصم منیر کے خلاف ہوئی 4 سازشیں جو ناکام بنا دی گئیں تہلکہ خیز انکشافات

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

جنرل عاصم منیر کے خلاف ہوئی 4 سازشیں جو ناکام بنا دی گئیں تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر اینکر کامران شاہد نے نجی ٹی وی پر اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف تقرری کو روکنے کے لیے سب سے پہلے موجودہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا پروپوزل آیا۔ یہ پروپوزل جنرل قمر جاوید باجوہ کی طرف سے… Continue 23reading جنرل عاصم منیر کے خلاف ہوئی 4 سازشیں جو ناکام بنا دی گئیں تہلکہ خیز انکشافات

ملک میں دھند کا راج موٹروے کئی مقامات سے بند

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

ملک میں دھند کا راج موٹروے کئی مقامات سے بند

لاہور(آئی این پی) پنجاب بھر میں دھند کی شدت میں اضافے نے ٹریفک کی روانی کو شدید متاثر کیا جس کے باعث موٹر وے کو کئی مقامات سے بند کر دیا گیا۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم 2لاہور سے شیخوپورہ تک شدید دھند کی وجہ سے بند کی گئی ۔ لاہور… Continue 23reading ملک میں دھند کا راج موٹروے کئی مقامات سے بند

آرمی چیف جنرل عاصم منیرنے عمران خان سے فون پر بات کرنے سے انکار کردیا، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

آرمی چیف جنرل عاصم منیرنے عمران خان سے فون پر بات کرنے سے انکار کردیا، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، اسلام آباد)سینئرتجزیہ کار اور صحافی مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سابق وزیر اعظم عمران خان سے فون پر بات کرنے سے انکار کر دیا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ کمان سنبھالنے کے بعد آرمی چیف… Continue 23reading آرمی چیف جنرل عاصم منیرنے عمران خان سے فون پر بات کرنے سے انکار کردیا، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

چار بڑے ایئرپورٹس پر مسافروں کی سہولت کیلئے اہم قدم

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

چار بڑے ایئرپورٹس پر مسافروں کی سہولت کیلئے اہم قدم

کراچی(آئی این پی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک کے تین بڑے ایئر پورٹس پر مسافروں کی سہولت کیلئے اہم قدم اٹھاتے ہوئے زگ زیگ قطار متعارف کرا دی۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے مسافروں کو سہولت فراہم کر نے کیلئے اقدامات اٹھانے کا سلسلہ جاری ہے، کراچی کے جناح انٹرنیشنل… Continue 23reading چار بڑے ایئرپورٹس پر مسافروں کی سہولت کیلئے اہم قدم