اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

چار بڑے ایئرپورٹس پر مسافروں کی سہولت کیلئے اہم قدم

datetime 1  دسمبر‬‮  2022 |

کراچی(آئی این پی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک کے تین بڑے ایئر پورٹس پر مسافروں کی سہولت کیلئے اہم قدم اٹھاتے ہوئے زگ زیگ قطار متعارف کرا دی۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے مسافروں کو سہولت فراہم کر نے کیلئے اقدامات اٹھانے کا سلسلہ جاری ہے، کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ سمیت چار بڑے ایئر پورٹس پر بہتر قطار بندی کو یقینی بنانے کے انتظامات کر لئے گئے۔سی اے اے کا کہنا ہے کہ کراچی، اسلام آباد، لاہور اور پشاور ایئر پورٹس پر ‘زگ زیگ’ یا ‘اسنیک لینز’ متعارف کرائی گئی ہیں۔اس اقدام کا مقصد مسافروں کو بورڈنگ اور ایمیگریشن کے عمل کے لیے قطار میں انتظار کے وقت کو کم کرنا ہے، اور اس سے چھوٹی قطاریں اور تیز اسکریننگ ممکن ہو سکے گی۔مسافروں کی جانب سے اس سادہ لیکن اہم اقدام پر اطمینان کا اظہار کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…