جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

کیا واقعی شعیب ملک اور عائشہ عمر شادی کرنے جا رہے ہیں، اداکارہ کا موقف آ گیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ کئی دنوں سے شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بارے میں خبریں گردش کر رہی ہیں کہ دونوں نے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس کی وجہ اداکارہ عائشہ عمر کو بتایا جا رہا ہے، کہا جا رہا ہے کہ شعیب ملک اور عائشہ عمر شادی کر رہے ہیں، اس پر عائشہ عمر نے اپنے موقف میں کہا کہ شعیب ملک اور میں بہت اچھے دوست ہیں اور ہماری شادی کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ شعیب شادی شدہ اور اپنی بیوی کے ساتھ بہت خوش ہے، میں ان دونوں کی بہت عزت کرتی ہوں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…