بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 26 کروڑ 68 لاکھ ڈالر کم ہو گئے

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 26 کروڑ 68 لاکھ ڈالر کم ہو گئے

کراچی (این این آئی)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 25 نومبر کو ختم ہوئے ہفتے میں 26 کروڑ 68 لاکھ ڈالر کم ہوئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 25 نومبر تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 37 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 32 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کم ہوکر تقریبا ساڑھے 7 ارب ڈالر تھے۔کمرشل بینکوں کے… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 26 کروڑ 68 لاکھ ڈالر کم ہو گئے

رونالڈو کے سعودی کلب جوائن کرنے کی خبریں، ماہانہ تنخواہ جان کر ہوش اڑ جائیں

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

رونالڈو کے سعودی کلب جوائن کرنے کی خبریں، ماہانہ تنخواہ جان کر ہوش اڑ جائیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)دنیا کے مقبول ترین فٹبالرز میں شامل کرسٹیانو رونالڈو اب ایک ایشیائی ملک کے کلب کا حصہ بننے کے لیے تیار ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پرتگال سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹبالر سعودی عرب کے کلب النصر کے ساتھ معاہدہ کرنے… Continue 23reading رونالڈو کے سعودی کلب جوائن کرنے کی خبریں، ماہانہ تنخواہ جان کر ہوش اڑ جائیں

پنجاب اسمبلی کیا؟ عمران خان کے لئے جان بھی حاضر ہے،مونس الٰہی

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

پنجاب اسمبلی کیا؟ عمران خان کے لئے جان بھی حاضر ہے،مونس الٰہی

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی،سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی اور ایم این اے حسین الٰہی نے زمان پارک میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی اوران کی خیریت دریافت کی۔ملاقات میں سیاسی صورتحال اور پنجاب کے انتظامی معاملات پر تبادلہ خیال ہوا اور پنجاب اسمبلی کے رولز آف… Continue 23reading پنجاب اسمبلی کیا؟ عمران خان کے لئے جان بھی حاضر ہے،مونس الٰہی

سندھ حکومت کی کروڑوں روپے مالیت کی گندم ایک بار پھر غائب

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

سندھ حکومت کی کروڑوں روپے مالیت کی گندم ایک بار پھر غائب

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت کی کروڑوں روپے مالیت کی گندم ایک بار پھر غائب ہو گئی۔ سندھ میں ایک کے بعد ایک سرکاری گندم چوری کے اسکینڈل سامنے آرہے ہیں، اب محکمہ خوراک سندھ کی سرکاری گندم کا نیا اسکینڈل سامنے آگیا ہے۔سندھ کے 8 سرکاری گوداموں سے کروڑوں مالیت کی ہزاروں ٹن گندم دوبارہ… Continue 23reading سندھ حکومت کی کروڑوں روپے مالیت کی گندم ایک بار پھر غائب

کراچی دنیا کا چھٹا سستا ترین شہر قرار،دنیا کے مہنگے اور سستے ترین شہربارے اہم رپورٹ

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

کراچی دنیا کا چھٹا سستا ترین شہر قرار،دنیا کے مہنگے اور سستے ترین شہربارے اہم رپورٹ

لاہور( این این آئی)برطانوی اشاعتی ادارے دی اکنامسٹ گروپ کی رپورٹ کے مطابق کراچی دنیا کے سستے ترین شہروں کی فہرست میں چھٹے نمبر پر ہے۔تحقیقاتی اور تجزیاتی شعبے دی اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ نے رواں برس دنیا بھر کے 174 شہروں میں مہنگائی اور اس کے عوام پر اثرات کے جائزے کے لیے سروے… Continue 23reading کراچی دنیا کا چھٹا سستا ترین شہر قرار،دنیا کے مہنگے اور سستے ترین شہربارے اہم رپورٹ

حکومت نے امور نمٹانے اور اخراجات پورے کرنے کیلئے بینکوں سے 215 ارب روپے قرضہ لے لیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

حکومت نے امور نمٹانے اور اخراجات پورے کرنے کیلئے بینکوں سے 215 ارب روپے قرضہ لے لیا

کراچی(آن لائن)حکومت نے امور نمٹانے اور اخراجات پورے کرنے کیلئے بینکوں سے 215 ارب روپے قرضہ لے لیا۔حکومت نے بینکوں سے قرضہ ٹریڑری بلز کی فروخت سے حاصل کیا۔ بینکوں سے قرضے کا ہدف 850 ارب روپے تھا، 646ارب کی پیشکش موصول ہوئیں۔اسٹیٹ بینک نے مختصر مدت یعنی 3ماہ کیلئے 206 ارب روپے کے ٹی… Continue 23reading حکومت نے امور نمٹانے اور اخراجات پورے کرنے کیلئے بینکوں سے 215 ارب روپے قرضہ لے لیا

پی ایس ایل 8 کا آغاز کراچی اور لاہور کی بجائے پہلی بار ایک نئے شہر سے کرنے کا فیصلہ

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

پی ایس ایل 8 کا آغاز کراچی اور لاہور کی بجائے پہلی بار ایک نئے شہر سے کرنے کا فیصلہ

ملتان(این این آئی)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے آٹھویں ایڈیشن کا آغاز ملتان سے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کی پہلی مرتبہ افتتاحی تقریب ملتان میں ہو گی، پہلا میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور گزشتہ سیزن کی فائنلسٹ ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کا فائنل قذافی… Continue 23reading پی ایس ایل 8 کا آغاز کراچی اور لاہور کی بجائے پہلی بار ایک نئے شہر سے کرنے کا فیصلہ

سائفر تحقیقات ، ایف آئی اے سے عمران خان کے لئے بڑی خبر آ گئی

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

سائفر تحقیقات ، ایف آئی اے سے عمران خان کے لئے بڑی خبر آ گئی

لاہور( این این آئی) ایف آئی اے نے سائفر کی تحقیقات کیلئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو 6دسمبر کواسلام آباد کے دفتر میں طلب کر لیا ۔ایف آئی اے کے افسران سائفر کی تحقیقات کیلئے طلبی کا نوٹس لے عمران خان کی زمان پارک میں واقع عمران خان کی رہائشگاہ پر پہنچے جہاں… Continue 23reading سائفر تحقیقات ، ایف آئی اے سے عمران خان کے لئے بڑی خبر آ گئی

الیکشن کمیشن کو عمران نے اتنی گالیاں دیں فیصلہ ان کے حق میں نہیں آسکتا، رانا ثناء اللہ

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

الیکشن کمیشن کو عمران نے اتنی گالیاں دیں فیصلہ ان کے حق میں نہیں آسکتا، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن کو عمران نے اتنی گالیاں دیں کہ اب فیصلہ ان کے حق میں نہیں آسکتا، توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نا اہلی بنتی ہے، عمران خان کے نااہل ہونے یا نہ ہونے سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ایک… Continue 23reading الیکشن کمیشن کو عمران نے اتنی گالیاں دیں فیصلہ ان کے حق میں نہیں آسکتا، رانا ثناء اللہ