ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 26 کروڑ 68 لاکھ ڈالر کم ہو گئے

datetime 1  دسمبر‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 25 نومبر کو ختم ہوئے ہفتے میں 26 کروڑ 68 لاکھ ڈالر کم ہوئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 25 نومبر تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 37 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 32 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کم ہوکر تقریبا ساڑھے 7 ارب ڈالر تھے۔کمرشل بینکوں کے پاس ڈالرکا ذخیرہ گذشتہ ہفتے 6 کروڑ ڈالر بڑھا تھا۔ پچیس نومبر تک کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 87 کروڑ ڈالر تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…