ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت نے امور نمٹانے اور اخراجات پورے کرنے کیلئے بینکوں سے 215 ارب روپے قرضہ لے لیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2022 |

کراچی(آن لائن)حکومت نے امور نمٹانے اور اخراجات پورے کرنے کیلئے بینکوں سے 215 ارب روپے قرضہ لے لیا۔حکومت نے بینکوں سے قرضہ ٹریڑری بلز کی فروخت سے حاصل کیا۔ بینکوں سے قرضے کا ہدف 850 ارب روپے تھا، 646ارب کی پیشکش موصول ہوئیں۔اسٹیٹ بینک نے مختصر مدت یعنی 3ماہ کیلئے 206 ارب روپے کے ٹی بلز فروخت کیے۔ 6ماہ کیلئے6ارب روپے اورایک سال کیلئیصرف3ارب کے ٹی بلز فروخت کیے گئے۔اسٹیٹ بینک نے16نومبر کے مقابلے میں آج زیادہ شرح سود پر ٹی بلز فروخت کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…