پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز، انگلش ٹیم پہلی اننگز میں 657 رنز بنا کر آؤٹ
راولپنڈی (این این آئی)پاکستان کے خلاف پنڈی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 153 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے والے ہیری بروک نے ایک اوور میں 6 چوکے بھی لگائے۔انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پنڈی ٹیسٹ میں پہلی اننگز میں 657 رنز کا پہاڑ جیسا اسکور بنایا جس میں ہیری بروک کے علاوہ زیک کرالی، اولی… Continue 23reading پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز، انگلش ٹیم پہلی اننگز میں 657 رنز بنا کر آؤٹ