پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز، انگلش ٹیم پہلی اننگز میں 657 رنز بنا کر آؤٹ

2  دسمبر‬‮  2022

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان کے خلاف پنڈی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 153 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے والے ہیری بروک نے ایک اوور میں 6 چوکے بھی لگائے۔انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پنڈی ٹیسٹ میں پہلی اننگز میں 657 رنز کا پہاڑ جیسا اسکور بنایا جس میں ہیری بروک کے علاوہ زیک کرالی، اولی پوپ اور بین ڈکٹ کی سنچریاں بھی شامل تھیں۔انگلینڈ کی پہلی اننگز کے پہلے روز قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سیٹ بیٹر ہیری بروک کو آئوٹ کرنے کیلئے پارٹ ٹائم بولر سعود شکیل کو آزمایا تاہم فلیٹ وکٹ پر یہ تجربہ بالکل ناکام رہا۔ہیری بروک نے سعود شکیل کے اوور میں 6 گیندوں پر چھ چوکے لگائے اور 24 رنز بٹورے۔ہیری بروک نے انگلینڈ کی اننگز کے 68 ویں اوور اور سعود شکیل کے دوسرے اورر میں 6 گیندوں پر 6 چوکے لگائے۔اس حوالے سے ہیری بروک کا کہنا تھا کہ سعود شکیل کے اوور کی تمام گیندیں بہت بری تھیں اور میں انہیں بانڈری سے باہر پھینکنا چاہتا تھا جس میں کامیاب رہا۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…