پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ ہوچکا، اسپیکر پنجاب اسمبلی کا اعلان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و پنجاب اسمبلی کے اسپیکر سبطین خان نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ ہوچکا ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھاکہ عمران خان جب کہیں گے ہم اس نظام سے باہر نکل جائیں گے، ق لیگ پوری طرح ہمارے… Continue 23reading پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ ہوچکا، اسپیکر پنجاب اسمبلی کا اعلان