منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے بہت مواقعوں میں ہماری بڑی مدد کی، فواد چودھری کا اعتراف

datetime 2  دسمبر‬‮  2022

جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے بہت مواقعوں میں ہماری بڑی مدد کی، فواد چودھری کا اعتراف

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہاہے کہ ہم چاہتے ہیں رمضان سے پہلے الیکشن ہوجائیں اور بات چیت کے نتیجے میں ایک فریم ورک طے کرلیں، پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کا ایک رول رہا ہے، سابق آرمی چیف جنرل(ر)قمر جاوید باجوہ نے بہت مواقعوں میں… Continue 23reading جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے بہت مواقعوں میں ہماری بڑی مدد کی، فواد چودھری کا اعتراف

قومی خزانہ کو دیوالیہ ہونے کا خدشہ، سرکاری ملازمین پریشان

datetime 2  دسمبر‬‮  2022

قومی خزانہ کو دیوالیہ ہونے کا خدشہ، سرکاری ملازمین پریشان

اسلام آباد ( آن لائن )قومی خزانہ کو دیوالیہ ہونے کا خدشہ، سرکاری ملازمین پریشان ،وزارت ہاوسنگ کے ماتحت ادارہ پی ڈبیلو ڈی میں افسران اور ملازمین تنخواہوں سے محروم ہوگئے ، ملازمین نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت ہماری روٹی بھی چھین رہی ہے جبکہ دوسری جانب ترقیاتی کاموں پر اربوں روپے… Continue 23reading قومی خزانہ کو دیوالیہ ہونے کا خدشہ، سرکاری ملازمین پریشان

عمران خان نے اعظم سواتی کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2022

عمران خان نے اعظم سواتی کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے نے سینیٹر اعظم سواتی کو فوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعظم سواتی کو جس انداز سے انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے وہ قابل مذمت ہے۔انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب… Continue 23reading عمران خان نے اعظم سواتی کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا

امام الحق کے ٹیسٹ کرکٹ میں ہزار رنز مکمل

datetime 2  دسمبر‬‮  2022

امام الحق کے ٹیسٹ کرکٹ میں ہزار رنز مکمل

راولپنڈی ( آن لائن ) پاکستان کے اوپنر بیٹر امام الحق نے ٹیسٹ کرکٹ میں ہزار رنز مکمل کر لئے، راولپنڈی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں امام الحق نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور وہ 90 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں، اس عمدہ اننگز کی بدولت انہوں نے ٹیسٹ کیریئر کے ہزار… Continue 23reading امام الحق کے ٹیسٹ کرکٹ میں ہزار رنز مکمل

آصف زرداری کا مسلم لیگ ن کو اسمبلیاں تحلیل ہونے سے روکنے کا مشورہ

datetime 2  دسمبر‬‮  2022

آصف زرداری کا مسلم لیگ ن کو اسمبلیاں تحلیل ہونے سے روکنے کا مشورہ

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسمبلیوں سے باہر نکلنے کے بیان کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کو لاہور جانے کے پروگرام بارے آگاہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم، مولانا فضل الرحمان، چوہدری شجاعت اور ن لیگی وفد کی سابق صدر کے درمیان مشاورت… Continue 23reading آصف زرداری کا مسلم لیگ ن کو اسمبلیاں تحلیل ہونے سے روکنے کا مشورہ

پی ٹی آئی ارکان کا عمران خان سے فوری اسمبلیوں کی تحلیل بارے تحفظات کا اظہار، ارکان نے حیرت انگیز مشورہ دے دیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2022

پی ٹی آئی ارکان کا عمران خان سے فوری اسمبلیوں کی تحلیل بارے تحفظات کا اظہار، ارکان نے حیرت انگیز مشورہ دے دیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ارکان نے چیئرمین عمران خان سے فوری اسمبلیوں کی تحلیل بارے اپنے تحفظات کا اظہار کر دیا ۔ایوان وزیراعلیٰ میں ارکان اسمبلی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی تقریر کے بعد کھل کر عمران خان سے سوالات کئے ۔عمران خان نے کہا کہ اتوار سے ہر… Continue 23reading پی ٹی آئی ارکان کا عمران خان سے فوری اسمبلیوں کی تحلیل بارے تحفظات کا اظہار، ارکان نے حیرت انگیز مشورہ دے دیا

کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ ،پاکستان کا شدید ردعمل ،بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2022

کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ ،پاکستان کا شدید ردعمل ،بڑا مطالبہ کر دیا

کابل/اسلام آباد (این این آئی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ناظم الامور کا گارڈ زخمی ہوگیا جبکہ وزیر اعظم شہباز شریف نے کابل میں سفارتی حکام پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعہ کی فوری تحقیقات اور اس بزدلانہ حملے میں ملوث افراد… Continue 23reading کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ ،پاکستان کا شدید ردعمل ،بڑا مطالبہ کر دیا

ہماری خواہش ہو گی کہ اگلا بجٹ ہم پیش کریں ، مونس الہٰی

datetime 2  دسمبر‬‮  2022

ہماری خواہش ہو گی کہ اگلا بجٹ ہم پیش کریں ، مونس الہٰی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ق)کے رہنما اور وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کے صاحبزادے مونس الٰہی نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر جاری تنقید کو زیادتی قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے موقع پر جنرل باجوہ نے ان کی… Continue 23reading ہماری خواہش ہو گی کہ اگلا بجٹ ہم پیش کریں ، مونس الہٰی

سپریم کورٹ نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو بحال کر دیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2022

سپریم کورٹ نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو بحال کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو بحال کر تے ہوئے سروس ٹربیونل کے خصوصی بنچ کے فیصلے کیخلاف غلام محمود کی درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر دیا ، عدالت عظمیٰ کے آرڈرکے بعد عمران خان پر قاتلانہ حملہ کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم… Continue 23reading سپریم کورٹ نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو بحال کر دیا