منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

سٹیٹ بینک نے ایک ارب کے ’’ڈالر بانڈز‘‘ کی ادائیگی کر دی

datetime 3  دسمبر‬‮  2022

سٹیٹ بینک نے ایک ارب کے ’’ڈالر بانڈز‘‘ کی ادائیگی کر دی

اسلام آباد / کراچی (این این آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ اس نے ایک ارب کے ڈالر بانڈز کیلئے ادائیگی کردی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سٹیٹ بینک نے کہا کہ اس نے ایک ارب ڈالر کے بانڈز کی ادائیگی سٹی گروپ کو کردی ہے جو یہ رقم آگے قرض دہندگان کو دے… Continue 23reading سٹیٹ بینک نے ایک ارب کے ’’ڈالر بانڈز‘‘ کی ادائیگی کر دی

جماعت اسلامی کی انتخابات کیلئے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ثالثی کرانے کی پیشکش

datetime 3  دسمبر‬‮  2022

جماعت اسلامی کی انتخابات کیلئے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ثالثی کرانے کی پیشکش

اسلام آباد (این این آئی)جماعت اسلامی نے انتخابات پر حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی، انتخابی اصلاحات کیلئے سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کرنے چاہئیں، اسٹیبلشمنٹ نے خود غیر جانبدار رہنے کا اعلان کیا ہے، اسمبلی تحلیل کرنا شکست کی علامت ، پی ٹی… Continue 23reading جماعت اسلامی کی انتخابات کیلئے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ثالثی کرانے کی پیشکش

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

datetime 3  دسمبر‬‮  2022

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پشاور (این این آئی) خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں خو وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ… Continue 23reading خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

راولپنڈی ٹیسٹ عبداللّٰہ شفیق اور امام الحق نے ریکارڈ بنالیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2022

راولپنڈی ٹیسٹ عبداللّٰہ شفیق اور امام الحق نے ریکارڈ بنالیا

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ میں جہاں ریکارڈز بن رہے ہیں وہیں ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایک نئی تاریخ بھی رقم ہوئی ہے۔ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی باردونوں ٹیموں کے اوپنرز نے 200سے زائد رنز کی اوپننگ پارٹنر شپ اسکور کی۔راولپنڈی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں… Continue 23reading راولپنڈی ٹیسٹ عبداللّٰہ شفیق اور امام الحق نے ریکارڈ بنالیا

پنڈی ٹیسٹ کی وکٹ پی ڈی ایم حکومت سے بھی زیادہ مردہ ہے فواد چوہدری

datetime 3  دسمبر‬‮  2022

پنڈی ٹیسٹ کی وکٹ پی ڈی ایم حکومت سے بھی زیادہ مردہ ہے فواد چوہدری

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے پنڈی ٹیسٹ پچ کو موجودہ سیاسی حالات سے تشبیہ دیدی۔سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ راولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ پی ڈی ایم کی حکومت سے بھی زیادہ مردہ ،… Continue 23reading پنڈی ٹیسٹ کی وکٹ پی ڈی ایم حکومت سے بھی زیادہ مردہ ہے فواد چوہدری

مذہبی آزادی کی خلاف ورزی، امریکا کی واچ لسٹ میں پاکستان کا نام برقرار

datetime 3  دسمبر‬‮  2022

مذہبی آزادی کی خلاف ورزی، امریکا کی واچ لسٹ میں پاکستان کا نام برقرار

واشنگٹن (این این آئی) امریکہ نے پاکستان کو سال 2022کے دوران مذہبی آزادی کی شدید خلاف ورزیوں کو برداشت کرنے یا ملوث ہونیوالے ممالک کی فہرست میں برقرار رکھا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں حکومتوں، غیر سرکاری قوتوں نے اپنے عقائد اور مذاہب کی… Continue 23reading مذہبی آزادی کی خلاف ورزی، امریکا کی واچ لسٹ میں پاکستان کا نام برقرار

مسلم لیگ ن کی سابق صدر اور سینئر پارلیمنٹیرین انتقال کرگئیں

datetime 3  دسمبر‬‮  2022

مسلم لیگ ن کی سابق صدر اور سینئر پارلیمنٹیرین انتقال کرگئیں

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)شعبہ خواتین کی سابق صدر، سینئر پارلیمنٹرین ،رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب کی بڑی بہن اور وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی خالہ بیگم نجمہ حمید صاحبہ انتقال کر گئیں ۔ ان کی نماز جنازہ کل اتوار مورخہ4 دسمبر کو بعدنماز ظہر راولپنڈی میں ان کی رہائش 877، ایف بلاک سیٹلائٹ… Continue 23reading مسلم لیگ ن کی سابق صدر اور سینئر پارلیمنٹیرین انتقال کرگئیں

شوہر نے 2کروڑ انشورنس ہتھیانے کیلئے بیوی کو ٹریفک حادثے میں مروا دیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2022

شوہر نے 2کروڑ انشورنس ہتھیانے کیلئے بیوی کو ٹریفک حادثے میں مروا دیا

ممبئی (این این آئی)بھارت میں ایک شوہر نے 2کروڑ روپے انشورنس کی رقم ہتھیانے کیلئے بیوی کو ٹریک حادثے میں قتل کروا دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان کے شہر جے پور کے رہائشی منیش چند نے ایک کرائے کے قاتل کو ہائر کیا جس نے اپنی کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار… Continue 23reading شوہر نے 2کروڑ انشورنس ہتھیانے کیلئے بیوی کو ٹریفک حادثے میں مروا دیا

تلور کے شکار کیلئے عربی شہزادوں کی نور پور تھل آمد، سکیورٹی کے سخت انتظامات

datetime 3  دسمبر‬‮  2022

تلور کے شکار کیلئے عربی شہزادوں کی نور پور تھل آمد، سکیورٹی کے سخت انتظامات

سرگودھا (صباح نیوز )تلور کا شکار ، عربی شہزادوں کی سرگودھا ڈویژن میں آمد پر نواحی علاقے نور پور تھل میں عربی شہزادوں کے شکار کیلئے عارضی خیمہ بستیاں قائم کرکے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جارہے ہیں، دوسری طرف سائبریا سے آئے پرندوں بھی بڑی تعداد میں پاکستان اور سرگودھا ڈویژن کے مختلف… Continue 23reading تلور کے شکار کیلئے عربی شہزادوں کی نور پور تھل آمد، سکیورٹی کے سخت انتظامات