منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی اوپنرز نے انگلینڈ کے خلاف 38 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2022

پاکستانی اوپنرز نے انگلینڈ کے خلاف 38 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

راولپنڈی(این این آئی) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز قومی ٹیم کے کے اوپنرز عبداللہ شفیق اور امام الحق سنچری مکمل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ پاکستان کی پہلی وکٹ 225رنز پر گر گئی۔ اس طرح دونوں کھلاڑیوں نے بڑی اوپننگ پارٹنر شپ قائم کی اور 38 سالہ ریکارڈ توڑ… Continue 23reading پاکستانی اوپنرز نے انگلینڈ کے خلاف 38 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

اعظم سواتی کے ساتھ جو ہوا میرے ساتھ ہو تو خود کش حملے کیلئے تیار ہو جاؤں، عمران خان

datetime 3  دسمبر‬‮  2022

اعظم سواتی کے ساتھ جو ہوا میرے ساتھ ہو تو خود کش حملے کیلئے تیار ہو جاؤں، عمران خان

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم والوں کو میرے بیان سے غلط فہمی پیدا ہو گئی ہے، میرے سمجھانے سے شاید ان کو غلط پیغام چلا گیا ہے، ہم نے تو پنجاب اور خیبر پختوانخواہ کی اسمبلیوں کو تحلیل کرنا ہے اور انتخابات کی طرف… Continue 23reading اعظم سواتی کے ساتھ جو ہوا میرے ساتھ ہو تو خود کش حملے کیلئے تیار ہو جاؤں، عمران خان

مذاکرات ان کی ضرورت ہے ہماری نہیں، ن لیگ نے دو ٹوک فیصلہ سنا دیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2022

مذاکرات ان کی ضرورت ہے ہماری نہیں، ن لیگ نے دو ٹوک فیصلہ سنا دیا

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے عمران خان کی جانب سے مذاکرات کی مشروط پیشکش پر دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات پیشگی شرط کے بغیر ہوں گے،دھمکیاں بہتان گالیاں اور مذاکرات اکٹھے نہیں چل سکتے،مذاکرات کا ماحول بنانا پڑتا ہے، مذاکرات ان کی ضرورت ہے ہماری ضرورت نہیں، تحریک انصاف… Continue 23reading مذاکرات ان کی ضرورت ہے ہماری نہیں، ن لیگ نے دو ٹوک فیصلہ سنا دیا

پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی سکول ہفتے میں تین دن بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 3  دسمبر‬‮  2022

پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی سکول ہفتے میں تین دن بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (آن لائن) محکمہ سکول ایجوکشن پنجاب نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی سکولوں کے ہفتے میں 3روز بندش کا نوٹیفکیشن جاری کردی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ صوبے میں فضائی آلودگی کے حوالے سے عدالت عالیہ کے احکامات کی روشنی میں صوبے بھر کے… Continue 23reading پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی سکول ہفتے میں تین دن بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں، اسد قیصر

datetime 3  دسمبر‬‮  2022

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں، اسد قیصر

اسلام آباد (این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو 2019 میں توسیع دینے کے فیصلے کو غلط قرار دیدیا۔ایک انٹرویومیں اسد قیصر نے سابق آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ کے ایک ہفتے بعد کہا کہ پی ٹی آئی سابق آرمی… Continue 23reading جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں، اسد قیصر

سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرین سردی کے باعث بیمارہونے لگے

datetime 3  دسمبر‬‮  2022

سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرین سردی کے باعث بیمارہونے لگے

کراچی / کوئٹہ (این این آئی)سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرین سردی کے باعث بیمار پڑے لگے۔ تفصیلات کے مطابق ۔ڈیرہ مراد جمالی میں شدید سردی کے باعث سیلاب متاثرین کے خیموں میں بچے، خواتین اور بزرگ بیمار پڑنے لگ گئے۔سندھ کے ضلع قمبر شہدادکوٹ کے علاقوں میں جگہ جگہ پانی جمع ہونے کے باعث… Continue 23reading سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرین سردی کے باعث بیمارہونے لگے

موٹر وے ایم1 اور ایم 2شدید دھند کے سبب کئی مقامات سے بند کردی گئی

datetime 3  دسمبر‬‮  2022

موٹر وے ایم1 اور ایم 2شدید دھند کے سبب کئی مقامات سے بند کردی گئی

لاہور (این این آئی) موٹر وے ایم 2شدید دھند کے سبب لاہور سے خانقاہ ڈوگرہ تک بند کر دی گئی۔موٹر وے حکام کے مطابق دھند کی وجہ سے ایم ون، پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی تک بند کی گئی ہے۔موٹر وے پولیس نے ڈرائیورز کو حکام کے ساتھ تعاون کرنے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے… Continue 23reading موٹر وے ایم1 اور ایم 2شدید دھند کے سبب کئی مقامات سے بند کردی گئی

عمران کواندازہ ہے ملک مزید عدم استحکام کامتحمل نہیں ہوسکتا، شیخ رشید

datetime 3  دسمبر‬‮  2022

عمران کواندازہ ہے ملک مزید عدم استحکام کامتحمل نہیں ہوسکتا، شیخ رشید

لاہور(این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران کواندازہ ہے ملک مزید عدم استحکام کامتحمل نہیں ہوسکتا۔ایک ٹوئٹ میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ عمران خان سے آدھا گھنٹہ تفصیلی ملاقات ہوئی ہے ، انہیں بھی اندازہ ہے کہ ملک مزیدسیاسی عدم استحکام کامتحمل نہیں ہوسکتا۔… Continue 23reading عمران کواندازہ ہے ملک مزید عدم استحکام کامتحمل نہیں ہوسکتا، شیخ رشید

شہباز گل کیخلاف بھی بلوچستان میں مقدمہ درج کرلیا گیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2022

شہباز گل کیخلاف بھی بلوچستان میں مقدمہ درج کرلیا گیا

کوئٹہ(این این آئی) پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل پر اداروں کیخلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق رہنما پی ٹی آئی شہباز گل کیخلاف گزشتہ روز قلعہ عبداللہ تھانے میں درخواست دی گئی تھی جس پر کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ شہباز گل پر اداروں کیخلاف نازیبا… Continue 23reading شہباز گل کیخلاف بھی بلوچستان میں مقدمہ درج کرلیا گیا