منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

جنرل (ر)باجوہ نے ڈبل گیم کھیلی، آخر میں ہوا کیا؟ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کاتہلکہ خیز دعویٰ

datetime 4  دسمبر‬‮  2022

جنرل (ر)باجوہ نے ڈبل گیم کھیلی، آخر میں ہوا کیا؟ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کاتہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ساڑھے 3 سال حکومت میں رہا، مجھے علم ہے یہ کیسے آپریٹ کرتے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو کے مطابق ہوسکتا ہے کہ مونس الہیٰ کو کہا گیا ہو کہ پی ٹی آئی کی طرف جاؤ… Continue 23reading جنرل (ر)باجوہ نے ڈبل گیم کھیلی، آخر میں ہوا کیا؟ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کاتہلکہ خیز دعویٰ

ریڈ زون میں کور کمانڈر کے گھرکے باہر احتجاج پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی بھی ایف آئی آر میں نامزد

datetime 4  دسمبر‬‮  2022

ریڈ زون میں کور کمانڈر کے گھرکے باہر احتجاج پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی بھی ایف آئی آر میں نامزد

پشاور( آئی این پی )خیبرروڈ، ریڈ زون میں کور کمانڈر کے گھرکے باہر احتجاج کرنے پر پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی فضل الہی بھی ایف آئی آر میں نامزد ہو گئے ہیں۔ رکن اسمبلی فضل الٰہی کی گرفتاری سے متعلق ڈپٹی سپیکر کو آگاہ کردیا گیاتفصیلات کے مطابق خیبر پختون خوا پولیس کی جانب… Continue 23reading ریڈ زون میں کور کمانڈر کے گھرکے باہر احتجاج پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی بھی ایف آئی آر میں نامزد

وقار مہدی بلامقابلہ سینیٹر منتخب ،الیکشن کمیشن نے کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2022

وقار مہدی بلامقابلہ سینیٹر منتخب ،الیکشن کمیشن نے کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا

کراچی (این این آئی)سندھ سے سینیٹ کی جنرل نشست پرپیپلزپارٹی کے نامزد امیدواروزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی وقار مہدی بلامقابلہ کامیاب ہوگئے ، الیکشن کمیشن نے ان کی کامیابی کا نوٹیفیشیکشن بھی جاری کردیا ہے۔ایم کیوایم پاکستان نے پیپلزپارٹی کی قیادت کے مفاہمتی پیغام کے بعد سینٹ الیکشن کے لیے اپنے تین امیدواروں احمد سلیم… Continue 23reading وقار مہدی بلامقابلہ سینیٹر منتخب ،الیکشن کمیشن نے کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا

حکومت پاکستان کا پہلی مرتبہ خواجہ سرائوں کو بینظیر کفالت پروگرام کا حصہ بنانے کا فیصلہ

datetime 3  دسمبر‬‮  2022

حکومت پاکستان کا پہلی مرتبہ خواجہ سرائوں کو بینظیر کفالت پروگرام کا حصہ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد ( آن لائن )بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بورڈ نے وفاقی وزیر و چئیرپرسن بی آئی ایس پی شازیہ مری کی قیادت خواجہ سرائوں کو بینظیر کفالت کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا۔ وفاقی وزیر شازیہ مری کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ خواجہ سراء بھی ہماری طرح ہی معاشرے کا حصہ… Continue 23reading حکومت پاکستان کا پہلی مرتبہ خواجہ سرائوں کو بینظیر کفالت پروگرام کا حصہ بنانے کا فیصلہ

سابق باکسر عامر خان کی حضرت علیؓ کے روضے پر حاضری

datetime 3  دسمبر‬‮  2022

سابق باکسر عامر خان کی حضرت علیؓ کے روضے پر حاضری

بغداد(این این آئی)پاکستانی نژاد سابق برطانوی باکسر عامر خان نے عراق کے شہر نجف میں حضرت علی کرم للہ وجہہ کے روضے پر حاضری دی ہے۔اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر عامر خان نے لکھا کہ الحمد للہ عراق میں حضرت علیؓ کے روضے پر حاضری دینے کی سعادت حاصل ہوئی۔عامر خان نے اپنی پوسٹ میں تصاویر… Continue 23reading سابق باکسر عامر خان کی حضرت علیؓ کے روضے پر حاضری

مارنوس لبوشین 48 برس بعد کرکٹ میں ایک اہم اعزاز حاصل کرنے والے تیسرے آسٹریلوی کرکٹر بن گئے

datetime 3  دسمبر‬‮  2022

مارنوس لبوشین 48 برس بعد کرکٹ میں ایک اہم اعزاز حاصل کرنے والے تیسرے آسٹریلوی کرکٹر بن گئے

سڈنی(این این آئی)آسٹریلوی کرکٹر مارنوس لبوشین 48 برس بعد کرکٹ میں ایک اہم اعزاز حاصل کرنے والے تیسرے آسٹریلوی کرکٹر بن گئے۔آسٹریلیا کے مارنوس لبوشین ٹیسٹ میچ میں ڈبل سنچری اور پھر سنچری اسکور کرنے والے دنیا کے آٹھویں بلے باز بن گئے ہیں جبکہ وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے آسٹریلیا کے تیسرے بلے… Continue 23reading مارنوس لبوشین 48 برس بعد کرکٹ میں ایک اہم اعزاز حاصل کرنے والے تیسرے آسٹریلوی کرکٹر بن گئے

رواں ماہ ہی اسمبلیاں توڑ کر الیکشن کی طرف جائیں گے، عمران خان کا اعلان

datetime 3  دسمبر‬‮  2022

رواں ماہ ہی اسمبلیاں توڑ کر الیکشن کی طرف جائیں گے، عمران خان کا اعلان

لاہور (آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اسی ماہ اسمبلیاں توڑ کر الیکشن کی طرف جائیں گے،مفتاح اسماعیل اور اسحاق ڈار آپس میں لڑرہے ہیں۔سابق وزیر اعظم عمران خان نے اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعظم سواتی کو ننگا کر کے تشدد… Continue 23reading رواں ماہ ہی اسمبلیاں توڑ کر الیکشن کی طرف جائیں گے، عمران خان کا اعلان

تمام صوبوں میں قرآن مجید کی تعلیم کو لازمی قرار دیا جائے ، جوحکومت قوم کو بجلی کی روشنی نہیں دے سکتی وہ قوم کو تعلیم کی روشنی کیسے دے گی، مولانا مفتی محمد تقی عثمانی

datetime 3  دسمبر‬‮  2022

تمام صوبوں میں قرآن مجید کی تعلیم کو لازمی قرار دیا جائے ، جوحکومت قوم کو بجلی کی روشنی نہیں دے سکتی وہ قوم کو تعلیم کی روشنی کیسے دے گی، مولانا مفتی محمد تقی عثمانی

لاہور( این این آئی)جامعۃ الخیرجوہر ٹاؤن لاہور میں 62 طلباء کے حفظ قرآن مکمل کرنے پر سالانہ تقسیم انعامات و دستاربندی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے مرکزی صدر شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی، وفاق المدارس کے مرکزی ناظم اعلیٰ مولانا قاری محمد حنیف جالندھری ، جامعہ… Continue 23reading تمام صوبوں میں قرآن مجید کی تعلیم کو لازمی قرار دیا جائے ، جوحکومت قوم کو بجلی کی روشنی نہیں دے سکتی وہ قوم کو تعلیم کی روشنی کیسے دے گی، مولانا مفتی محمد تقی عثمانی

شاہدخاقان عباسی نے شہباز گل کیخلاف2 ارب روپے ہرجانے کا دعوی دائر کردیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2022

شاہدخاقان عباسی نے شہباز گل کیخلاف2 ارب روپے ہرجانے کا دعوی دائر کردیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے پی ٹی آ ئی رہنما شہباز گل کیخلاف2 ارب روپے ہرجانے کا دعوی دائر کردیا۔ ہفتہ کو ایڈیشنل سیشن جج نے دعوے پر شہبازگل کو 19 دسمبر کیلئے نوٹس جاری کردیئے۔گزشتہ روز شاہد خاقان عباسی نے ایڈووکیٹ رانا اسد کے… Continue 23reading شاہدخاقان عباسی نے شہباز گل کیخلاف2 ارب روپے ہرجانے کا دعوی دائر کردیا