حکومت پاکستان کا پہلی مرتبہ خواجہ سرائوں کو بینظیر کفالت پروگرام کا حصہ بنانے کا فیصلہ

3  دسمبر‬‮  2022

اسلام آباد ( آن لائن )بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بورڈ نے وفاقی وزیر و چئیرپرسن بی آئی ایس پی شازیہ مری کی قیادت خواجہ سرائوں کو بینظیر کفالت کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا۔ وفاقی وزیر شازیہ مری کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ خواجہ سراء بھی ہماری طرح ہی معاشرے کا حصہ ہیں اوران کی دیکھ بھال حکومت کا فرض ہے پروگرام سے مستفید ہونے کے لئے خواجہ سر سب سے پہلے نادرا سے شناختی کارڈ میں اپنا اپنا جِنس اپڈیٹ کرائیںخواجہ سرا نادرا سے شناختی کارڈ اپڈیٹ کروا کر بی آئی ایس پی تحصیل دفاتر مین اپنی رجسٹریشن کرائیں۔ شازیہ مری نے کہا کہ کامیاب اندراج پر درخواستگزار خواجہ سرا کو 8171 نمبر سے میسیج آئیگا اور ان کو سہ ماہی 7000 روپے ملین گے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…