عمران کی سیاست کا مقصد اپنے اقتدار کیلئے راستہ بنانا ہے، شہبازشریف
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بیان کو پارلیمانی جمہوریت کے خلاف حملہ قرار دیدیا۔ ٹوئٹرپراپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان کا حالیہ بیان پارلیمانی جمہوریت کیخلاف حملوں کے سلسلے میں تازہ ترین ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ ان کی سیاست کا مقصد اپنے… Continue 23reading عمران کی سیاست کا مقصد اپنے اقتدار کیلئے راستہ بنانا ہے، شہبازشریف