عارف والا میں حسن علی کیساتھ مقامی لوگوں کی بدتمیزی
عارفوالا ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی لوکل کلب کے میچ میں غصے پر قابو نہ پاسکے۔عارفوالا میں ایک لوکل کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران تماشائی نے حسن علی کو متعدد مرتبہ نامناسب جملے بولے جس پر حسن علی کو شدید غصہ آگیا۔ایک تماشائی نے آواز لگائی کہ حسن علی… Continue 23reading عارف والا میں حسن علی کیساتھ مقامی لوگوں کی بدتمیزی