پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

پنڈی ٹیسٹ میں شکست ، محمد رضوان کا ردعمل سامنے آگیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

پنڈی ٹیسٹ میں شکست ، محمد رضوان کا ردعمل سامنے آگیا

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا مؤقف سامنے آگیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں محمد رضوان نے کہا کہ ایسا ٹارگٹ ملنے کے بعد ہدف کی طرف جانے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہوتا، انگلینڈ نے جو دلیرانہ فیصلہ… Continue 23reading پنڈی ٹیسٹ میں شکست ، محمد رضوان کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان میں 13موٹرویز میں سے 8مکمل، مزید 5 پر کام جاری

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

پاکستان میں 13موٹرویز میں سے 8مکمل، مزید 5 پر کام جاری

لاہور(این این آئی)نیشنل ہائی وے اتھارٹی پاکستان کے مطابق 13موٹرویز میں سے 8مکمل ہو چکے ہیں، تین زیر تعمیر ہیں جبکہ دو منصوبہ بندی کے مرحلے میں ہیں،13موٹر ویز کی کل لمبائی تقریباً 3,770کلومیٹر ہے۔رپورٹ کے مطابق3,087کلومیٹر پر تعمیراتی کام مکمل جبکہ 683 کلومیٹر پر کام جاری ہے۔ ترقی کی موجودہ رفتار کو مدنظر رکھتے… Continue 23reading پاکستان میں 13موٹرویز میں سے 8مکمل، مزید 5 پر کام جاری

کوئلہ خرید کر سستی اور مختلف ذرائع سے بجلی کی پیداوار بڑھانے کا منصوبہ

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

کوئلہ خرید کر سستی اور مختلف ذرائع سے بجلی کی پیداوار بڑھانے کا منصوبہ

اسلام آباد (آ ن لائن)کوئلہ خرید کر سستی اور مختلف ذرائع سے بجلی کیی پیداوا بڑھانے کا منصوبہ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کوئلے کی افغانستان اور دیگر ممالک سے خریداری پر گائیڈ لائنز کے حوالے سے سماعت مکمل کر لی، منظور شدہ گائیڈ لائنز پر آئی پی پی پیز کے خدشات اور تجاویز… Continue 23reading کوئلہ خرید کر سستی اور مختلف ذرائع سے بجلی کی پیداوار بڑھانے کا منصوبہ

آصف زرداری کی پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت سے اہم ملاقات

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

آصف زرداری کی پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت سے اہم ملاقات

لاہور ( آن لائن/این این آئی ) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات ہوئی ہے،ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال اور پنجاب کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ آصف زرداری کی سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات… Continue 23reading آصف زرداری کی پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت سے اہم ملاقات

عمران خان کو میر صادق، میر جعفر نہیں کہنا چاہیے تھا، پرویز الہی

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

عمران خان کو میر صادق، میر جعفر نہیں کہنا چاہیے تھا، پرویز الہی

لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل باجوہ نے عمران خان کا ساتھ دینے کا مشورہ دیا، باجوہ صاحب نے کہا آپ کیلئے عمران خان والا راستہ بہتر ہے، پی ٹی آئی چیئرمین کے کہنے پر پنجاب اسمبلی توڑنے کو تیار ہوں لیکن مارچ تک انتظار کرنے… Continue 23reading عمران خان کو میر صادق، میر جعفر نہیں کہنا چاہیے تھا، پرویز الہی

پنجاب کے بعد عمران خان کا سندھ میں سیاسی محاذ کھولنے کا فیصلہ

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

پنجاب کے بعد عمران خان کا سندھ میں سیاسی محاذ کھولنے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب میں سیاسی محاذ کھولنے کے بعد سندھ کا رخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،عمران خان نے جنوری میں سندھ کا دورہ کرنے اور بھرپور عوامی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ عمران خان سے پی ٹی آئی… Continue 23reading پنجاب کے بعد عمران خان کا سندھ میں سیاسی محاذ کھولنے کا فیصلہ

پنڈی ٹیسٹ کی پچ میں میری رائے شامل تھی، بابر اعظم

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

پنڈی ٹیسٹ کی پچ میں میری رائے شامل تھی، بابر اعظم

راولپنڈی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پنڈی ٹیسٹ جیتنے کے لیے کھیل رہے تھے، پاکستان میچ اپنے حق میں ختم نہیں کر پا رہا۔راولپنڈی میں انگلینڈ سے پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد بابر اعظم نے میڈیا سے گفتگو کی اور انکشاف کیا کہ پنڈی ٹیسٹ کی… Continue 23reading پنڈی ٹیسٹ کی پچ میں میری رائے شامل تھی، بابر اعظم

حالات کی خرابی، شیخ رشید کی بڑی پیشگوئی

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

حالات کی خرابی، شیخ رشید کی بڑی پیشگوئی

راولپنڈی (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نوازشریف کو بھی بلالیں ان کی سیاسی گاڑی چھوٹ چکی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سیاسی اور معاشی عدم استحکام کا حل الیکشن ہیں۔ حکومت الیکشن میں جتنی دیر کرے گی اپنی سیاسی قبر کھودے گی۔شیخ… Continue 23reading حالات کی خرابی، شیخ رشید کی بڑی پیشگوئی

نیب نے کے پی کے ہیلی کاپٹرز استعمال کرنیوالوں سے 9 کروڑ کی ریکوری کیلئے خط لکھ دیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

نیب نے کے پی کے ہیلی کاپٹرز استعمال کرنیوالوں سے 9 کروڑ کی ریکوری کیلئے خط لکھ دیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب)نے خیبرپختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹرز کے استعمال سے متعلق تحقیقات مکمل کرلیں۔ذرائع کے مطابق نیب کا انتظامیہ کو ہیلی کاپٹرز کا استعمال کرنے والوں سے رقم وصولی کے لیے خط ارسال کیا گیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق نیب کا انتظامیہ کو لکھے گئے خط میں کہنا ہے… Continue 23reading نیب نے کے پی کے ہیلی کاپٹرز استعمال کرنیوالوں سے 9 کروڑ کی ریکوری کیلئے خط لکھ دیا