اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

معروف پاکستانی اداکار کا 4 سالہ بیٹا ٹینک میں ڈوب کر انتقال کرگیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)نامور اداکار ببرک شاہ کا چار سال کا بیٹا پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔شوبز شخصیات نے ببر ک شاہ کے بیٹے کی نا گہانی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکار ببرک شاہ کا چار سالہ بیٹا زاویار ببرک پانی کی ٹینکی میں گر گیا جسے انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا۔زاویار ببرک کو نیسپاک واپڈا ٹائون کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔اداکار ارباز خان، جہانگیر خان جانی، شاہد خان، محمد حسین سواتی، خوشبو ، مہک نور ، رائٹر ڈائریکٹر سلیم مراد، ہدایتکار پرویز کلیم، الطاف حسین، ناصر ادیب ، اشفاق کاظمی ،نعمان اعجاز،ہمایوں سعید،افتخار ٹھاکر،روبی انعم،رابی پیرزادہ،شبنم مجید، لاشانہ، ماہ نور نے ببرک شاہ سے ان کے بیٹے کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…