پی ٹی آئی وقت ضائع کئے بغیرپنجاب اور کے پی میں انتخابات کیلئے جائیگی، فوادچوہدری
اسلام آباد(این این آئی) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف وقت ضائع کئے بغیر پنجاب اور خیبر پختونخوا کے صوبائی انتخابات کیلئے جائیگی۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے لکھا کہ عمران خان نے ممبران اسمبلی کو ہدایت کی ہے کہ اپنے حلقوں میں واپس پہنچیں، ہم مزید وقت… Continue 23reading پی ٹی آئی وقت ضائع کئے بغیرپنجاب اور کے پی میں انتخابات کیلئے جائیگی، فوادچوہدری