کراچی(این این آئی)کراچی میں متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الریمیتی نے سندھ کلچرل ڈے کے موقع پر اردو میں خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔قونصل جنرل بخیت عتیق الریمیتی نے شلوار قمیض زیب تن کر کے سندھ کا ثقافتی پہناوا اجرک اور ٹوپی بھی پہنی۔انہوں نے سندھ کے ثقافتی دن کے موقع پر اردو میں خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔بخیت عتیق الریمیتی نے کہا ہے کہ سندھ کی ثقافت کے ساتھ آج ہم کلچرل ڈے منا رہے ہیں۔متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل نے سندھ کے عوام بالخصوص سندھ حکومت کو اس دن کے موقع پر مبارک باد بھی پیش کی ہے۔
قونصل جنرل یو اے ای کا اجرک و سندھی ٹوپی پہن کر اردو میں پیغام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی



















































