جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

جب دریاؤں کا رخ ان کیلئے موڑا تو ٹھیک تھے پیچھے ہٹ گئے تو پھر برے ہوگئے، مونس الٰہی کاپی ٹی آئی قیادت کو منفی بیان پر جواب

datetime 4  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی قیادت کی جانب سے منفی بیانات سامنے آنے کے بعد مونس الہٰی نے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب دریاں کا سارا رخ پی ٹی آئی کیلئے موڑا ہوا تھا تو وہ ٹھیک تھے، جب پیچھے ہٹ گئے تو برے ہوگئے۔پاکستان مسلم لیگ (ق)کے رہنما مونس الٰہی نے کہا کہ جنرل (ر)باجوہ نے عمران خان کو سپورٹ کیا۔عمران خان کے اتحادی اور ق لیگ کے رہنما مونس الہی نے گزشتہ دنوں ٹی وی انٹرویو میں دعویٰ کیا تھا کہ جنرل باجوہ نے پی ٹی آئی کو سپورٹ کیا۔مونس الٰہی نے کہا کہ صرف یہی نہیں بلکہ جنرل باجوہ نے تو تحریک عدم اعتماد کے وقت بھی مجھ سے کہا کہ وہ عمران خان کے ساتھ جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…