منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

اب مذاکرات حکومت کو مجبوری میں کرنا پڑیں گے، سینئر صحافی کا تہلکہ انکشاف

datetime 4  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی کے پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار رانا عظیم نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب حکومت کو مذاکرات مجبوری کی حالت میں کرنا پڑیں گے ، کپتان کو مثبت اشارے مل رہے تھے ، پھر اشارے ملے کہ خان صاحب اپنی گفتگو میں کچھ نرمی لائیں اور مذاکرت کی دعوت دیں ، پھر خان صاحب نے اشارہ دیا کہ ہم مذاکرات کر سکتے ہیں جس کا مذاق اڑایا گیا ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ عمران خان نے پھر واضح طور پر اعلان کیا کہ آپ نے میری آفر کو غلط لے لیا ہے ۔پرویز الہٰی اور محمود خان کو توڑنے کی کوشش کی جو ناکام ہوئی ۔ پرویز خٹک سے بھی رابطہ کیا گیا مگر ناکامی ہوئی ۔ انکا مزید کہنا تھا کہ کپتان کے تگڑے بیان کے فوری بعد انہوں ناے ایک گھنٹہ بھی نہیں نکالا اور ایوان صدر سے رابطے شروع کر دیے۔ پھر ایک ہفتے کا ٹائم مانگا گیا اس ہفتے کا وقت دیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…