اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہدخاقان عباسی نے شہباز گل کیخلاف2 ارب روپے ہرجانے کا دعوی دائر کردیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے پی ٹی آ ئی رہنما شہباز گل کیخلاف2 ارب روپے ہرجانے کا دعوی دائر کردیا۔ ہفتہ کو ایڈیشنل سیشن جج نے دعوے پر شہبازگل کو 19 دسمبر کیلئے نوٹس جاری کردیئے۔گزشتہ روز شاہد خاقان عباسی نے ایڈووکیٹ رانا اسد کے توسط سے دعویٰ دائر کیا۔سابق وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی نے شہبازگل کانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی استدعا کی۔دعوے کے متن کے مطابق شہبازگل نے31جولائی کو پریس کانفرنس میں بھارتی فرم سے رشوت کا الزام لگا کر اسکینڈلائز کرنے کی کوشش کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے