بولنے سے پہلے سوچنے کی تھوڑی سی زحمت بھی کیا کریں، فیصل کریم کنڈی کا عمران خان کو مشورہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی اور ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے عمران خان کی تقریر پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بولنے سے پہلے سوچنے کی تھوڑی سی زحمت بھی کیا کریں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ مونس الٰہی نے عمران خان کے سارے بیانیہ پر پانی… Continue 23reading بولنے سے پہلے سوچنے کی تھوڑی سی زحمت بھی کیا کریں، فیصل کریم کنڈی کا عمران خان کو مشورہ