پاکستان کے اہم انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو 16 دن کیلئے بند کر دیا گیا
سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ ایئرپورٹ کو پیر سے عارضی طور پر 16 دنوں کے لیے بند کر دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئر پورٹ کو پیر سے صبح 9 بجے فلائٹ آپریشن کیلئے مکمل بند کر دیا جائے گا، ایئرپورٹ 5 دسمبر سے 20 دسمبر تک بند رہے گا، نوٹم بھی جاری کر… Continue 23reading پاکستان کے اہم انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو 16 دن کیلئے بند کر دیا گیا