عمران خان کی جانب سے حکومت کومذاکرات کی پیشکش کے بعد سیاسی ہلچل میں کمی
لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے حکومت کومذاکرات کی پیشکش کے بعد سیاسی ہلچل کم ہو گئی ،تحریک انصاف کی جانب سے صوبائی حکومتوں کی تحلیل کے حوالے سے آئندہ کا فیصلہ15 دسمبر کے بعد کئے جانے کا امکان ہے ۔ پنجاب میں اپوزیشن جماعتوں نے بھی عدم اعتماد… Continue 23reading عمران خان کی جانب سے حکومت کومذاکرات کی پیشکش کے بعد سیاسی ہلچل میں کمی