اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

مستنصر حسین تارڑ کو مستقل پیس میکر لگا دیا گیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور (آئی این پی) لاہور کے ہسپتال میں داخل معروف دانشور، ادیب، کالم نگار مستنصر حسین تارڑ کو مستقل پیس میکر لگا دیا گیا۔

یہ بات پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ایم ایس ڈاکٹر تحسین نے بتائی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مستنصر حسین تارڑ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں گزشتہ ایک ہفتہ سے زیرِ علاج ہیں۔ڈاکٹر تحسین نے بتایا کہ مستنصر حسین تارڑ ابھی آپریشن تھیٹر میں ہیں، انہیں لوکل انستھیزیا دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پیس میکر لگنے سے مستنصر حسین تارڑ کے دل کی دھڑکن اعتدال سے چلتی رہے گی۔ ایم ایس پی آئی سی نے یہ بھی بتایا ہے کہ مستنصر حسین تارڑ کی طبیعت ٹھیک ہے، وہ مزید چند دن ہسپتال میں رہیں گے۔واضح رہے کہ مستنصر حسین تارڑ 26 نومبر کو دل کی دھڑکن بے ترتیب ہونے کی وجہ سے پی آئی سی میں داخل ہوئے تھے۔اس سے قبل ڈاکٹر نے انہیں عارضی طور پر پیس میکر لگا کر ان کی طبیعت بہتر کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…