اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ جس صوبے کی اسمبلی توڑی گئی وہاں الیکشن کرا دیں گے،دست و گریبان ہونا سیاست نہیں، مل بیٹھ کر مسئلے حل کرنے کا نام سیاست ہے، خان صاحب پونے چار سال وزیر اعظم رہے، انہوں نے پونے چار سال لیڈر آف اپوزیشن سے ہاتھ نہیں ملایا،اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ خان صاحب نے اپوزیشن کے ساتھ بیٹھ کر ڈائیلاگ نہیں کیا، انہوں نے آئینی تقرریوں پر بھی مشاورت نہیں کی، یہ بری رسمیں ڈالی گئی ہیں،وزیر قانون نے کہا کہ میری آج بھی خواہش ہے انہیں سمجھ آجانی چاہئے کل خان صاحب نے بات کی کہ میں بیٹھنے اور ڈائیلاگ کرنے کو تیار ہوں، یہ وہ رویہ ہے جو ایک سیاست دان کا ہونا چاہئے۔
جس صوبے کی اسمبلی توڑی گئی وہاں الیکشن کرا دیں گے وفاقی وزیر قانون نے واضح کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































