منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

بلوچستان میں مزید 10لاکھ سے زائد افراد کے غربت کا شکار ہونے کا خدشہ

datetime 3  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد / کوئٹہ (این این آئی)وفاقی حکومت نے بلوچستان میں مون سون بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے کے نقصانات کے حوالے سے رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق بلوچستان کو سیلاب کے باعث مجموعی طور پر 890ارب روپے مالیت کے نقصانات ہوئے لیکن بحالی کیلئے 491ارب روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے جس کے باعث بلوچستان میں مزید 10لاکھ سے زائد افراد کے غربت کا شکار ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔دوسری جانب شدید سرد موسم نے کھلے آسمان تلے رہنے والے سیلاب متاثرین کی مشکلات مزید بڑھا دی ہیں، متاثرین سیلاب زندگی کی جانب پھر سے لوٹنے کی کوششوں میں ہیں تاہم دکھ،غم اور نقصان بہت زیادہ ہے۔حکومت، این جی اوز اور مخیرحضرات کو اپنی مسلسل کوششوں کو جاری رکھنا ہوگا، پریشان حال متاثرین کی نئی زندگی کی آس دلانی ہو گی اورخوشیاں لوٹانا ہوں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…