ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ ہوچکا، اسپیکر پنجاب اسمبلی کا اعلان

datetime 2  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و پنجاب اسمبلی کے اسپیکر سبطین خان نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ ہوچکا ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھاکہ عمران خان جب کہیں گے ہم اس نظام سے باہر نکل جائیں گے، ق لیگ پوری طرح ہمارے ساتھ کھڑی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم تمام اسمبلیوں کا 65 فیصد حصہ بنتے ہیں، دیگر تمام جماعتوں کی نشستیں 35 فیصد ہیں، 35 فیصد افراد کا جواز نہیں بنتا کہ وہ چپکے رہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…