اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پنڈی ٹیسٹ، لیگ اسپنر زاہد محمود نے ڈیبیو ٹیسٹ پر ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2022 |

راولپنڈی (این این آئی)انگلینڈ کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستان کے لیگ اسپنر زاہد محمود نے اپنے پہلے میچ میں ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔زاہد محمود نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ڈیبیو پر ایک اننگز میں سب سے مہنگا اسپیل کرایا، زاہدمحمود نے 235 رنز دیکر 4 وکٹیں حاصل کی۔پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ اننگز میں زاہد محمود نے چوتھا مہنگا ترین اسپیل کرایا۔انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 657 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی، 3 کھلاڑیوں کو نسیم شاہ نے جبکہ دو کھلاڑیوں کو محمد علی نے آؤٹ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے