پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

قربانی کی مد میں وصول کی گئی رقم حاجیوں کے اکائونٹ میں بھجوا دی گئی

datetime 21  مئی‬‮  2023

قربانی کی مد میں وصول کی گئی رقم حاجیوں کے اکائونٹ میں بھجوا دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے کہا ہے کہ قربانی کی مد میں وصول کئے گئے 55 ہزار روپے فی کس کے حساب سے عازمین کے اکاؤنٹ میں واپس بھجوا دیئے گئے ہیں۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر طلحہ محمود نے کہا کہ پہلی حج فلائٹ (آج) اتوارکو کراچی… Continue 23reading قربانی کی مد میں وصول کی گئی رقم حاجیوں کے اکائونٹ میں بھجوا دی گئی

ممتاز عالم دین شاہ تراب الحق کے بیٹے کو دل کا دورہ کیوں پڑا؟ اہم انکشافات ، فوٹیجز بھی سامنے آگئی

datetime 21  مئی‬‮  2023

ممتاز عالم دین شاہ تراب الحق کے بیٹے کو دل کا دورہ کیوں پڑا؟ اہم انکشافات ، فوٹیجز بھی سامنے آگئی

کراچی (این این آئی) ممتاز عالم دین مرحوم شاہ تراب الحق قادری کے بیٹے شاہ سراج الحق قادری کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کی وجوہات سامنے آگئی، اہلخانہ کا دعوی ہے ایکسائزپولیس کی علاقہ میں کارروائی اور فائرنگ کی وجہ سے شاہ سراج الحق کو دل کا دورہ پڑا۔تفصیلات کے مطابق ممتاز عالم… Continue 23reading ممتاز عالم دین شاہ تراب الحق کے بیٹے کو دل کا دورہ کیوں پڑا؟ اہم انکشافات ، فوٹیجز بھی سامنے آگئی

جب ہمارے جوان بارڈ پر انڈیا کی فوج کے ہاتھوں شہید ہو رہے تھے تو نواز شریف مودی ،جندال کو گھر کھانے کھلا رہے تھے،پرویزالٰہی

datetime 21  مئی‬‮  2023

جب ہمارے جوان بارڈ پر انڈیا کی فوج کے ہاتھوں شہید ہو رہے تھے تو نواز شریف مودی ،جندال کو گھر کھانے کھلا رہے تھے،پرویزالٰہی

لاہور( این این آئی)مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ جب ہمارے جوان بارڈ پر انڈیا کی فوج کے ہاتھوں شہید ہو رہے تھے تو نواز شریف اپنے گھر میں بغیر ویزہ کے نریندر مودی اور جندال کو بلا کر کھانے کھلا رہے تھے، کیا ہم ڈان لیکس کو بھول جائیں،… Continue 23reading جب ہمارے جوان بارڈ پر انڈیا کی فوج کے ہاتھوں شہید ہو رہے تھے تو نواز شریف مودی ،جندال کو گھر کھانے کھلا رہے تھے،پرویزالٰہی

جولائی سے اپریل 2023 تک 15.4 ارب ڈالر کی بیرونی فناسنگ ہوچکی، وزارت اقتصادی امور

datetime 21  مئی‬‮  2023

جولائی سے اپریل 2023 تک 15.4 ارب ڈالر کی بیرونی فناسنگ ہوچکی، وزارت اقتصادی امور

اسلام آباد (این این آئی)وزارت اقتصادی امور کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو جولائی 2022 سے اپریل 2023 تک 15.4 ارب ڈالر کی بیرونی فناسنگ ہوچکی ہے۔وزارت اقتصادی امور کے اعلامیے میں کہا گیا کہ اس میں دوست ممالک کے 6 ارب ڈالر قرض کی ری فنانسنگ بھی شامل… Continue 23reading جولائی سے اپریل 2023 تک 15.4 ارب ڈالر کی بیرونی فناسنگ ہوچکی، وزارت اقتصادی امور

چین ، ترکی اور پاکستان کا انکار،بھارت کی جانب سے جی 20اجلاس میں تمام ممالک کو بائیکا ٹ کرنا چاہیے، مشعال ملک

datetime 21  مئی‬‮  2023

چین ، ترکی اور پاکستان کا انکار،بھارت کی جانب سے جی 20اجلاس میں تمام ممالک کو بائیکا ٹ کرنا چاہیے، مشعال ملک

راولپنڈی (این این آئی) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے جی 20اجلاس میں تمام ممالک کو بائیکا ٹ کرنا چاہیے، چین ، ترکی اور پاکستان کا اجلاس میں انکار دنیا کے لیے پیغام ہے،یاسین ملک کو پاکستان سے محبت کی سزا مل رہی ہے، کشمیری… Continue 23reading چین ، ترکی اور پاکستان کا انکار،بھارت کی جانب سے جی 20اجلاس میں تمام ممالک کو بائیکا ٹ کرنا چاہیے، مشعال ملک

عمیر نیازی کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا فوکل پرسن برائے قانونی امور مقرر کر دیا گیا

datetime 21  مئی‬‮  2023

عمیر نیازی کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا فوکل پرسن برائے قانونی امور مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)عمیر نیازی کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا فوکل پرسن برائے قانونی امور مقرر کر دیا گیا۔ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عمر ایوب کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ،عمیر نیازی اپنے فرائض منصبی کے حوالے سے چئیرمین عمران خان کو رپورٹ کریں گے ۔

میئر کراچی، تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان کر دیا

datetime 21  مئی‬‮  2023

میئر کراچی، تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان کر دیا

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے میئرکراچی کے انتخاب میں جماعت اسلامی کی غیرمشروط حمایت کا اعلان کردیا۔پی ٹی آئی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ پی ٹی آئی میئر کے انتخاب میں جماعت اسلامی کے امیدوار کو سپورٹ کرے گی۔بیان میں مزید کہا گیا کہ پیپلز پارٹی میئر… Continue 23reading میئر کراچی، تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان کر دیا

عمران خان دفاعی اداروں پر حملے کے بعد اب ہاتھ جوڑ کر امریکہ سے مدد مانگ رہا ، اب کوئی رعائت نہیں ہو گی، عطاء اللہ تارڑ

datetime 21  مئی‬‮  2023

عمران خان دفاعی اداروں پر حملے کے بعد اب ہاتھ جوڑ کر امریکہ سے مدد مانگ رہا ، اب کوئی رعائت نہیں ہو گی، عطاء اللہ تارڑ

لاہور ( این این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ وقانونی امور عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان دفاعی اداروں پر حملے کے بعد اب ہاتھ جوڑ کر امریکہ سے مدد مانگ رہا ، اب کوئی رعائت نہیں ہو گی ، گھبرانا نہیں اب آپکی باری ہے ،امریکی کانگریس خاتون… Continue 23reading عمران خان دفاعی اداروں پر حملے کے بعد اب ہاتھ جوڑ کر امریکہ سے مدد مانگ رہا ، اب کوئی رعائت نہیں ہو گی، عطاء اللہ تارڑ

حملے کے وقت عمران خان کی بہنیں جناح ہاؤس کے باہر موجود تھیں، زوم میٹنگ میں کی جانے والی باتیں تشویشناک ہیں، (ن) لیگ

datetime 21  مئی‬‮  2023

حملے کے وقت عمران خان کی بہنیں جناح ہاؤس کے باہر موجود تھیں، زوم میٹنگ میں کی جانے والی باتیں تشویشناک ہیں، (ن) لیگ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی زوم میٹنگ میں امریکی رکن کانگریس سے کی جانے والی باتیں تشویشناک ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ (ن) عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے شر پسندوں نے جناح ہاؤس… Continue 23reading حملے کے وقت عمران خان کی بہنیں جناح ہاؤس کے باہر موجود تھیں، زوم میٹنگ میں کی جانے والی باتیں تشویشناک ہیں، (ن) لیگ

1 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 7,329