جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

جولائی سے اپریل 2023 تک 15.4 ارب ڈالر کی بیرونی فناسنگ ہوچکی، وزارت اقتصادی امور

datetime 21  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)وزارت اقتصادی امور کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو جولائی 2022 سے اپریل 2023 تک 15.4 ارب ڈالر کی بیرونی فناسنگ ہوچکی ہے۔وزارت اقتصادی امور کے اعلامیے میں کہا گیا کہ اس میں دوست ممالک کے 6 ارب ڈالر قرض کی ری فنانسنگ بھی شامل ہے،

قرض کی ری فنانسنگ میں چین، سعودی عرب سے 3 ،3 ارب ڈالرشامل ہیں۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 1.3 ارب ڈالر کے چینی قرض کی ری فنانسنگ بھی اس میں شامل ہے۔اعلامیے کے مطابق حکومت نے 23-2022 کیدوران قرضوں کی دوبارہ ادائیگی کی ذمہ داریاں پوری کرنے کے مالیاتی انتظامات کیے، حکومت زرمبادلہ کے ذخائرکی سطح میں بہتری کی توقع کر رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…