اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر یکدم 12روپے مہنگا ہو گیا
کراچی(این این آئی)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر231روپے سے تجاوز کر گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ کر243روپے کی سطح پر جا پہنچی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر1روپے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت فروخت 230.50روپے… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر یکدم 12روپے مہنگا ہو گیا