ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس سمیت 97 لا افسران عہدوں سے فارغ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ پنجاب کی نگران حکومت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس سمیت 97 لا افسران کو عہدوں سے فارغ کردیا گیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایڈوکیٹ جنرل پنجاب سمیت دیگر لا افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق 32 ایڈیشنل اور 65 اسسٹنٹ ایڈووکیٹ… Continue 23reading ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس سمیت 97 لا افسران عہدوں سے فارغ