پروجیکٹ عمران خان میں5لوگوں کانام فائنل ہوگیا ، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاکہ آئندہ الیکشن میں وزارت عظمی کے امیدوار نواز شریف خود یاجسے وہ چاہیں گے وہ ہوگا، عمران خان کو25مئی کو گرفتار ہو جانا چاہئے تھا، میں نے کابینہ سے اجازت مانگی تھی جو نہ ملی، پروجیکٹ عمران خان میں5لوگوں کانام فائنل ہوگیا ہے جنہیں… Continue 23reading پروجیکٹ عمران خان میں5لوگوں کانام فائنل ہوگیا ، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے بڑا اعلان کر دیا